صدر زرداری نے اپنا کام کر دکھایا !
انتہائی اہم ملاقات ، اچھی خبر آگئی
#PresidentAsifAliZardari #PPP #BreakingNews #AwazTv
مرد حرصدر آصف علی زرداری نے تاریخ کے زخموں پر مرہم رکھا پارلیمان جمہوریت کواستحکام دیا صوبوں کی محرومیوں کو دور کیاحقوق اورشناخت دیئے شہید ذوالفقارعلی بھٹوکے عدالتی قتل کیخلاف ریفرنس بھیجا جسکو آج خود اعلیٰ عدلیہ نے قبول کیا
جئے بھٹو جئے زرداری
#PresidentAsifAliZardari
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے صدر آصف علی زرداری کو ٹیلی فون کیا اور انہیں صدر پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
#PresidentAsifAliZardari
موجودہ معاشی چیلنجز کے پیش نظر صدر آصف علی زرداری نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ۔
#PresidentAsifAliZardari
وزیر اعظم کا وفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ ۔۔۔ !!
علی پرویز ملک وزیر مملکت برائے خزانہ مقرر ۔۔۔
صدر آصف زرداری جمعہ کو حلف لیں گے !!
#FaderalCabinet #PMShahbazSharif #AliParwaizMalik #PresidentAsifAliZardari #BreakingNews #GTVNews
مرد حر آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
#AsifAliZardari
#PresidentAsifAliZardari
President of Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰 Asif Ali Zardari presented guard of honour at Aiwan-e-Sadar.
#PresidentAsifAliZardari
ایوانِ صدر میں مَرد حُر آصف علی زرداری صاحب کو گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے
#PresidentAsifAliZardari 💪🇱🇾👍
#TharCoal was conceived by former PrimeMinister #BenazirBhuttoShaheed and executed by #PresidentAsifAliZardari when my father syed qaim ali shah was Chief Minister. #Sharifs have no share in this project. central leader ppp syeda Nafisa Shah
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر امورکشمیر انجینئر امیر مقام کی ملاقات
#GTVNews #PresidentAsifAliZardari #AzadKashmir #AmirMuqam