Muqaddas Ilahi(@muqaddasilahi) 's Twitter Profile Photo

قربانی اسپیشل
3 Qurbaani Special
ناخن اور بال کا حکم
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جب تم ذی الحجہ کا چاند دیکھ لو اور تم میں سے کسی کا قربانی کرنے کا ارادہ ہو تو وہ اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے رک جائے۔' (مسلم :۵۰۱۸

account_circle