اگر مافیاز کو شکست دینی ہے تو یاد رکھیں ووٹ ہی آپ کی اصل طاقت ہے! ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی ہے
انتخابات کے دن ریکارڈ ٹرن آوٹ کامیابی کا معاون ثابت ہوگا 18 سے 35 سال کے 5 کروڑ 55 لاکھ ووٹرز نے اس سال پاکستان بچانے کی ذمہ داری خود لینی ہے
#Register2Vote
آج ہی 8300 پر شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرکے نہ صرف اپنے بلکہ اپنے خاندان کے ووٹ کے درست اندراج کی تصدیق کریں کسی بھی مسئلہ یا کسی کا اندراج نہ ہونے کی صورت میں 13 جولائی سے قبل متعلقہ آفس سے درست اندراج کروائیں
یاد رہے ووٹ ہی آپ کی اصل طاقت ہے
#Register2Vote
#PTI_pakistan_ik
Looks like Elections are happening after all! Please register & check your vote by July 13.
I think the turnout is going to be Pakistan's greatest ever, it's going to be a day to remember, whole country will come together to elect Imran Khan! #Register2Vote
آج ہی 8300 پر شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرکے نہ صرف اپنے بلکہ اپنے خاندان کے ووٹ کے درست اندراج کی تصدیق کریں کسی بھی مسئلہ یا کسی کا اندراج نہ ہونے کی صورت میں 13 جولائی سے قبل متعلقہ آفس سے درست اندراج کروائیں
یاد رہے ووٹ ہی آپ کی اصل طاقت ہے
#Register2Vote
Let's do it youth of Pakistan now it's your time for real change
Register yourself before it's too late
Spread this with your family and friends
#Register2Vote
By sending CNIC# on 8300, get your vote registered B4 13th July, 2023. For haqaqi Azadi safe your vote B4 it gets frozen.
Hurry up
Team Pakistan Power PTI Tehreek-e-Insaf
#Register2Vote
The Election Commission of Pakistan announced the last date to ensure your vote is registered correctly.
Follow the instructions on image and send a text to 8300 to check and correct.
Pass it along.
#Register2Vote
So, “do we surrender” or we continue to challenge the status quo?
#خان_کی_طاقت_عوام
The path is clear.
Stand up for ur future and your rights to determine your future.
First step, send CNIC to 8600 to
#Register2Vote and share for awareness
یہ شخص 26 سال سے ہمیں یہی بات سمجھا ریا ہے اور یہی کامیابی کا راز بھی ہے۔
'انسان صرف کوشش کر سکتا ہے، کامیابی اللّٰہ دیتا ہے.'
عمران خان
#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
#Register2Vote