Rukhsar baloch(@rukhsar198) 's Twitter Profile Photo

Sohail Baloch and Faseeh Baloch, who have been forcibly disappeared from the University of Balochistan since November 1, 2021, are still missing. At the same time, the CCTV cameras were damaged.

Sohail Baloch and Faseeh Baloch, who have been forcibly disappeared from the University of Balochistan since November 1, 2021, are still missing. At the same time, the CCTV cameras were damaged. #ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
Mubarak Baloch(@Mubarak51305736) 's Twitter Profile Photo

Unimaginable pain and agony all these years can't be explained just within a campaign. We are living in a chaotic age with no accountability.

account_circle
Banari Baloch(@Banari654) 's Twitter Profile Photo

قابض ریاست بلوچوں کی شعور سے خوفزدہ ہے۔ اس لئے بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو نشانہ بناکر جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر سالوں سال اپنی عقوبت خانوں میں قید کررہا ہے۔

account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

جبری گمشدہ افراد کے لواحقین روز مرتے ہیں روز بکھرتے ہیں اور ہر نئی صبح اپنے وجود کو پھر سے سمیٹ کر اپنی خوشیاں تلاشنے پھر سے نکل پڑتے ھیں

account_circle
Hifza Baloch(@HifzaBaloch11) 's Twitter Profile Photo

من بیگوہ آں، تو بیگوہ ئے ،آ بیگوہ اِنت
ادءَ ہرکس کہ کشیت ساہ آ بیگوہ اِنت-

من بیگوہ آں، تو بیگوہ ئے ،آ بیگوہ اِنت 
ادءَ  ہرکس کہ کشیت ساہ آ بیگوہ اِنت-
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

سہیل اور فصیح کی باحفاظت بازیابی کے لیے آج X پر شام 7 بجے سے 12 بجے تک مہم چلائی جائے گی۔ آئیے مل کر جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے لئے ایک ساتھ کھڑے ہوکر آواز اٹھائیں۔

سہیل اور فصیح کی باحفاظت بازیابی کے لیے آج X پر شام 7 بجے سے 12 بجے تک مہم چلائی جائے گی۔ آئیے مل کر جبری گمشدگیوں کے خلاف اور لاپتہ طلبہ کی بازیابی کے لئے ایک ساتھ کھڑے ہوکر آواز اٹھائیں۔
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
Zara baloch(@Zara_Baloch26) 's Twitter Profile Photo

تین سال گزرگئےکچھ نھیں بدلا وہی یونیورسٹی وہی احتجاج مگر سہیل اور فصیح لوٹ کے نہیں آئے نہ جانے اور کتنے ہی سال سڑکوں پر احتجاج کرتے گزریں گے

account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

سہیل اور فصیح بلوچستان یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے، انہیں یونیورسٹی سے جبری لاپتہ کر دیا گیا۔ بلوچستان کے علاوہ اسلام آباد، لاہور اور راولپنڈی میں بھی بلوچ طلباء محفوظ نہیں۔ بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیم کو کیوں جرم بنا دیا گیا ہے؟

سہیل اور فصیح بلوچستان یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے، انہیں یونیورسٹی سے جبری لاپتہ کر دیا گیا۔ بلوچستان کے علاوہ اسلام آباد، لاہور اور راولپنڈی میں بھی بلوچ طلباء محفوظ نہیں۔ بلوچ نوجوانوں کے لیے تعلیم کو کیوں جرم بنا دیا گیا ہے؟
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
یاسر بلوچ(@Sarawaan1) 's Twitter Profile Photo

جامعہ بلوچستان کے روشن خیال مسکراتے چہرے، علم دوست ہونہار طلباء فصیح اللّٰہ اور سہیل بلوچ تین سال پہلےجبری لاپتہ ہوئے
ہم نے تو یہی سنا تھا کہ علم و شعور سے محبت زندگی میں روشنی بھر دیتی ہیں لیکن یہاں تو علم سے عقوبت خانوں کے اندھیرے کیوں ملتے ہے

account_circle
Hifza Baloch(@HifzaBaloch11) 's Twitter Profile Photo

بلوچ طلباء سہیل اور فصیح کی جبری گمشدگی ان کے بنیادی انسانی اور تعلیمی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ آئیے ان کی بحفاظت بازیابی اور بلوچ طالب علموں کے لئے تعلیم کا حق مانگنے کے لئے آج کے ایکس مہم میں شامل ہوکر اپنی آواز بلند کریں۔

بلوچ طلباء سہیل اور فصیح کی جبری گمشدگی ان کے بنیادی انسانی اور تعلیمی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ آئیے ان کی بحفاظت بازیابی اور بلوچ طالب علموں کے لئے تعلیم کا حق مانگنے کے لئے آج کے ایکس مہم میں شامل ہوکر اپنی آواز بلند کریں۔
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch
account_circle
Latif Baloch(@BalochLatif) 's Twitter Profile Photo

ہم آخری لاپتہ شخص کی بازیابی تک خاموش نہیں رہیں گے، ہم ہر روز ریاستی اداروں اور فورسز کے گھناؤنے جرم کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ دنیا کو ان کی بربریت اور خاص طور پر بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی کی سنگین جرم سے آگاہ کرتے رہیں گے

جب ہم خاموشی کا انتخاب کرتے ہیں، تو ہم ان لوگوں کو طاقت دیتے ہیں جو ظلم کرتے ہیں۔ آپ کی آواز مظلوموں کے لئے امید کی کرن ہے اور اپنی آواز کی طاقت کو کم نہ سمجھیں۔ ظلم سے دوچار معاشرے میں، خاموشی صرف ظلم کے چکر کو جاری رکھتی ہے۔

Engr. Jahangir Baloch(@ComradeJKBaloch) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان یونیورسٹی سے 2نومبر 2021 کو پاکستان اسٹڈی کے طلباء سہیل اور فصیح بلوچ جبری لاپتہ کیا گیا۔
آج 2سال گزرے کے باوجود یہ بازیاب نہ ہوسکے۔
بلوچستان میں جبری گمشدگی ایک سنگین نوعیت اختیار کرچکا ہے۔
ہمارا مطالبہ ہے کہ بلوچ طلبا کو بازیاب کیا جائے