Fatima Baloch 🕊️(@Fatima_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

جب ہماری چادر اور چار دیواری محفوظ نہیں تو پھر تم لوگوں کی بھی چادر اور چار دیواری محفوظ نہیں رہیں گے
سردار امان خان

account_circle
احتساب Ehtesabb TV(@EhtesabbTV) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں حکومت پاکستان نے ریلیف پیکج نہیں دیا بلکہ تکلیف پیکچ دیا ہے۔
انہوں نے اپنا حق چھینا ہے
آزاد کشمیر کے لوگوں نے ڈنڈہ اوپر کیا قیمتیں نیچے آئی۔
راولپنڈی مال روڈ پر شراب کے دکانوں کے خلاف احتجاج لوگ شراب کی بوتلیں ہی اٹھا کے لے گے۔😜،
حسن نثار

account_circle
🍁 ندیم 🍁(@Darwaish_01) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 مئی تک تمام کارکنان کو رہا نہ کیے جانے اور باقی 8 مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزاد کشمیر بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا۔

account_circle
Yasser Naveed(@YasserNaveed) 's Twitter Profile Photo

نیچاں دی اشنائی کولوں ، فیض کسے نئیں پایا
کِکر تے اَنگور چڑھایا ، ہر گچھا زَخمایا__!

میاں محمد بخش
ترجمہ:
کم ظرف لوگوں کی شناسائی سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا، جیسے کیکر ( کانٹوں بھرا درخت) پر انگور کی بیل چڑھائیں تو انگور کا ہر گچھا زخمی ہو جاتا ہے

account_circle
Wahid Kashir 🍁(@WahidKashir) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں حکومت پاکستان نے ریلیف پیکج نہیں دیا بلکہ تکلیف پیکچ دیا ہے۔
انہوں نے اپنا حق چھینا ہے
آزاد کشمیر کے لوگوں نے ڈنڈہ اوپر کیا قیمتیں نیچے آئی۔
راولپنڈی مال روڈ پر شراب کے دکانوں کے خلاف احتجاج لوگ شراب کی بوتلیں ہی اٹھا کے لے گے۔😜،
حسن نثار

account_circle
Jawad Wani(@advjawadkh) 's Twitter Profile Photo

Don't you think it's non-sense to use the word 'Azad' with Pakistani Kashmir

Whole Pakistan is owned by the Military then how can Kashmir be Azad?

account_circle
Sikandar Khan(@Sikanda90321700) 's Twitter Profile Photo

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 مئی تک تمام کارکنان کو رہا نہ کیے جانے اور باقی 8 مطالبات پورے نہ ہونے کی صورت میں آزاد کشمیر بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا۔

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 27 مئی  تک تمام کارکنان کو رہا نہ کیے جانے اور  باقی 8 مطالبات پورے نہ  ہونے کی صورت میں آزاد کشمیر  بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیا۔
#RightsMovementAJK
account_circle
🍁 ندیم 🍁(@Darwaish_01) 's Twitter Profile Photo

بات کچھ یوں ہے کہ:
' چوہدری یسین صاحب استحکام پاکستان کے نام پر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں'
Ch Muhammad Yasin Anwar ul Haq Ch.

بات کچھ یوں ہے کہ:
' چوہدری یسین صاحب استحکام پاکستان کے نام پر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں' 
@ChYasinAJK @AnwarulHaq_PMAK 
#RightsMovementAJK
account_circle
🍁 ندیم 🍁(@Darwaish_01) 's Twitter Profile Photo

وزراء اور ممبران اسمبلی کچھ عرصہ کے لیے مسئلہ جموں کشمیر اجاگر کرنے کے نام پر برطانیہ، یورپ اور امریکہ چلے جائیں، تاکہ تحریک آزادی چلتی رہے۔
Raja Muhammad Farooq Haider Khan

وزراء اور ممبران اسمبلی کچھ عرصہ کے لیے مسئلہ جموں کشمیر اجاگر کرنے کے نام پر برطانیہ، یورپ اور امریکہ چلے جائیں، تاکہ تحریک آزادی چلتی رہے۔
@farooq_pm 
#RightsMovementAJK
account_circle
Fatima Baloch 🕊️(@Fatima_bal0ch) 's Twitter Profile Photo

بھارتی زیر انتظام کشمیر کو فتح کرنے کی خواب دیکھنے والے پاکستانی فورسز کو اپنی ہی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے باسیوں کے ہاتھوں ڈنڈے پڑ گئے

عوامی مزاحمت زندہ باد

account_circle
Sabir Gul(@sabirgul2001) 's Twitter Profile Photo

اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
#RightsMovementAJK
account_circle
ٱسامہ کشمیری🍁(@Ch_Usama_753) 's Twitter Profile Photo

زندہ رہنے کے لیے خوابوں کو بھی مزاحمت کرنی پڑتی ہے!🚩✊🏻
وطنِ عزیز جموں کشمیر توں سلامت تاقیامت رہے ❤️

account_circle
KABIR AHMED(@KABIRKASHAR) 's Twitter Profile Photo

شوکت نواز میر کا پیغام
نا سمجھو گے تو تاریخ کے سیاہ باب میں گم ہو جاو گے

account_circle
Yasser Naveed(@YasserNaveed) 's Twitter Profile Photo

ہم ان پہاڑوں کے باسی ہیں اور یہی ہمارا گھر ہیں اس لیے باہر سے آ کر حملہ کرنے سے پہلے یاد رکھنا یہاں سے واپسی کے راستے صرف ہمیں معلوم ہیں

account_circle
ٱسامہ کشمیری🍁(@Ch_Usama_753) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد: پاکستانی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔
سردار امان کشمیری اپنے شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا حلف لے رہے ہیں 🚩✊
اللہ پاک شہدائے جموں کشمیر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲

account_circle