Abdul Razzaque Gadehi(@RazaqGadehi) 's Twitter Profile Photo

“بھٹو کے نعرے چوری کرنے سے کوئی بھٹو نہیں بنتا “
یہ شہید ذولفقار علی بھٹو پاکستان میں حقیقی تبدیلی لے کر آئے صنعتی زرعی تعلیمی انقلاب روزگار کے مواقع نیوکلیئر پروگرام ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا۔

account_circle
Afnan baloch(@afnan_baloch1) 's Twitter Profile Photo

قائدِعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو جمہوری آئین دیا ، آمریت کا خاتمہ کیا ، پاکستان کو ایٹمی پروگرام دیا مگر آج 44 سال کے بعد بھی وہ شہید عوامی لیڈر اس ملک کی عدالتوں سے انصاف کا منتظر ہے

account_circle
Rukhsar Arora(@RukhsarArora) 's Twitter Profile Photo

4 اپریل بھٹو کو تختہ دار پر نہیں لٹکایا پاکستان کو بھی
کبھی تو سوچنا تم نے یہ کیا کیا لوگو
یہ تم نے کس کو سر دار کھو دیا لوگو
ہوائے بغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ
اڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو
دیا تھا صبحِ مسرت نے اک چراغ تمہیں
اسی کو تم نے سرِ شام کھو دیا لوگو

4 اپریل بھٹو کو تختہ دار پر نہیں لٹکایا پاکستان کو بھی 
کبھی تو سوچنا تم نے یہ کیا کیا لوگو
یہ  تم نے کس کو سر دار کھو دیا لوگو
ہوائے بغض و خباثت چلی تو اپنے ساتھ
اڑا کے لے گئی انصاف کی قبا لوگو
دیا تھا صبحِ مسرت نے اک چراغ تمہیں
اسی کو تم نے سرِ شام کھو دیا لوگو
#SalamBhutto
account_circle
Ali Trimzi(@AlySyyed) 's Twitter Profile Photo

جب تک سورج چاند رہیگا ۔۔۔ بھٹو تیرا نام رہیگا ۔

پاکستان میں بھٹو اور پیپلز پارٹی کا نام لیے بغیر سیاست اور حکومت ممکن ہی نہیں ۔ بھٹو اور پیپلز پارٹی کو مٹانے والے سب مٹ گئے ۔۔۔
لیکن بھٹو آج بھی زندہ ہے ۔۔۔

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

اگر ہم پارلیمنٹ میں کسی کی آمریت کو نہیں مانتے۔ اگر ہم کہیں اور کسی کی آمریت کو نہیں مانتے۔ تو ہم اعلی عدلیہ کی سپریم کورٹ میں آمریت کو بھی نہیں مانتے - بلاول بھٹو زرداری

account_circle
Mir Arisar jeay bhutto(@mir_arisar) 's Twitter Profile Photo

قائد عوام ذلفقار علی بھٹو کیسے زندہ ہے پوچھنے والو یہ دیکھو بھٹو ایسے زندہ ہے،

account_circle
Mir Arisar jeay bhutto(@mir_arisar) 's Twitter Profile Photo

شہادت کو 44سال گذرنے کے باوجود آج بھی ہمارا قائد عوام ذولفقار علی بھٹو زندہ ہے

account_circle
Mir Arisar jeay bhutto(@mir_arisar) 's Twitter Profile Photo

مولوی مشتاق کو کوئی جانتا ہے، ؟؟؟؟

جنہوں نے قائد عوام کو سزاسنائی ان کو آج کوئی یاد نہیں کرتا،بلاول بھٹو

account_circle
Ch. Manzoor Ahmed(@Ch_ManzoorAhmed) 's Twitter Profile Photo

ذوالفقار علی بھٹو کی ضد تھی جو جمہوریت کی بات میں کررہا ہوں کل کو میرے مخالف اسی جمہوریت کی بات کرینگے آج بھٹو صاحب کی ضد پوری ہوئی اور آج انکے بدترین مخالف بھی جمہوریت کی بات کررہے ہیں دنیا جسکی طرف دیکھتی بھٹو صاحب وہ پاکستان بنانا چاہتے تھے

2/2

account_circle
Ibrar Mir, SVP PPP Europe(@PeoplesPartyEU) 's Twitter Profile Photo

طاقت کا سرچشمہ عوام ہے، قائدعوام
طاقت کا محور عوام ہے، آرمی چیف

جب جب بھٹو مارو گے تب تب بھٹو گونجے گا ❤️

عوامی شخص، عوام کی پیداوار بار بار سرخرو

تاریخ کا دھارا جمہوریت کی گواہی دینے کو تیار

سب مان گئے مگر بھٹو کی قاتل عدلیہ نہیں مان رہی



BilawalBhuttoZardari

account_circle
Saif Ali Qureshi(@SaifAQureshi) 's Twitter Profile Photo

شہید ذوالفقار علی بھٹو ایک ایسا لیڈر جو عوام میں سے تھا، عوام کیلئے تھا اور عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرگیا ۔

account_circle
BilawalBhuttoZardari 🇱🇾(@BBhutto_Zardari) 's Twitter Profile Photo

marks a dark day in Pakistans history. the day that stained the hands of the Supreme Court with blood. The echoes of that judgement are haunting the country today. The SC must take up the reference pending before them for 12 years. must be served.

#4thApril marks a dark day in Pakistans history. the day that stained the hands of the Supreme Court with blood. The echoes of that judgement are haunting the country today. The SC must take up the reference pending before them for 12 years. #Justice must be served. 
#SalamBhutto
account_circle
Aseefa B Zardari(@AseefaBZ) 's Twitter Profile Photo

44 years on and the people, party and family still await justice for our leader Quaid E Awaam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto

44 years on and the people, party and family still await justice for our leader Quaid E Awaam Shaheed Zulfikar Ali Bhutto  

#SalamBhutto
account_circle
Abdul Rehman Jamro(@arjamro_) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی اجلاس میں ایم این اے سید آغا رفیع اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی روح کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی!

قومی اسمبلی اجلاس میں ایم این اے سید آغا رفیع اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی روح کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی!

#SalamBhutto
account_circle