Akmal Khan Alizai(@Akmalkhan1989) 's Twitter Profile Photo

ســـــلام اے شہیـــــــد فکر رضــــــا ❤️

18 مئی 2001 :: یوم شہادت

بانی و قائد پاکستان سنی تحریک

مــــــحــــمد ســــــلیم قـــــــادری شہید علیہ رحمہ

ســـــلام اے شہیـــــــد فکر رضــــــا ❤️

18 مئی 2001 :: یوم شہادت

بانی و قائد پاکستان سنی تحریک
 
مــــــحــــمد ســــــلیم قـــــــادری شہید علیہ رحمہ

#SaleemQadri #ShaheedSaleemQadri #SaleemBhai #SarwatEjazQadri #PST #PakistanSunniTehreek #QadriForChange
account_circle
Sarwat Ejaz Qadri(@SarwatEjaz) 's Twitter Profile Photo

مفتی سندھ بلوچستان قبلہ ابو حماد احمد میاں برکاتی علیہ رحمۃ کی فاتح چہلم کی تقریب میں شرکت کیلیے

صدر انجینیئر ثروت اعجاز قادری صاحب حیدراباد پونچ گئے

مفتی سندھ بلوچستان قبلہ ابو حماد احمد میاں برکاتی علیہ رحمۃ کی فاتح چہلم کی تقریب میں شرکت  کیلیے

صدر انجینیئر ثروت اعجاز قادری صاحب حیدراباد پونچ گئے

#PakistanSunniTehreek #JoinPST #PakistanZindabad #ShaheedSaleemQadri
#ShaheedAbbasQadri #SarwatEjazQadri #BilalSaleemQadri
account_circle
Zeeshan Nazeer Abbasi(@Shani_PST) 's Twitter Profile Photo

آج اہلسنت بالخصوص بریلوی مسلک میں سیاسی شعور اور بیداری کی جو لہر ہے، یہ سب فیضان سلیم قادری ہے

آج اہلسنت بالخصوص بریلوی مسلک میں سیاسی شعور اور بیداری کی جو لہر ہے، یہ سب فیضان سلیم قادری ہے

#ShaheedSaleemQadri #SarwatEjazQadri #JoinPST
account_circle
Zeeshan Nazeer Abbasi(@Shani_PST) 's Twitter Profile Photo

اللہ ہم سب کو عقل سلیم قادری
فکر سلیم قادری نصیب کرے
تم کیا گئے کہ رونقیں محفل چلی گئی
شعر و ادب کی زُلف پریشاں ہے آج بھی
امیرشہداءِ اہلسنت مولانا محمد سلیم قادری رحمۃاللہ علیہ کی عظمت کو سلام

ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں

شہید سلیم قادری صاحب کہتے تھے کہ مانگنے سے حق نہیں ملتا، حق کو چھیننا پڑتا ہے

شہید سلیم قادری جب تک زندہ رہا
شیر کی طرح، مرد کی طرح زندہ رہا

@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

23 رمضان یوم ِ شہادت
شہید عارف قادری عرف حافظ جی۔

1مرتبہ سورہ فاتحہ ، 3مرتبہ سورہ اخلاص اول وآخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجئے۔

اللہ پاک تمام شہدائے پاکستان سنی تحریک کے درجات بلند فرمائے آمین۔

23 رمضان یوم ِ شہادت 
 شہید عارف قادری عرف حافظ جی۔

 1مرتبہ سورہ فاتحہ ، 3مرتبہ سورہ اخلاص اول وآخر درود شریف پڑھ کر ایصال ثواب کر دیجئے۔

 اللہ پاک تمام شہدائے پاکستان سنی تحریک کے درجات بلند فرمائے آمین۔

#صوفی_ازم_لورز
#PakistanSunniTehreek #JoinPST #AKF
#ShaheedSaleemQadri
account_circle
@PST_MediaCell(@ST_MediaCell) 's Twitter Profile Photo

15رمضان المبارک
یوم ولادت💫
سید الاسخیاء حضرت سیدنا مولی حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ💚💛🧡

حسن مجتبیٰ سید الاسخیاء🩵🩵
راکب دوش عزت پہ لاکھوں سلام

2024

15رمضان المبارک
یوم ولادت💫
سید الاسخیاء حضرت سیدنا مولی حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ💚💛🧡

حسن مجتبیٰ سید الاسخیاء🩵🩵
راکب دوش عزت پہ لاکھوں سلام

#15ramadan #ImamHasan #HasanEMujtaba
#Ramadan #Ramadan2024 #youmewiladat
#PakistanSunniTehreek #JoinPST 
#ShaheedSaleemQadri
account_circle