BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف نے وائٹ پیپرکیوں جاری کیا؟ علی امین گنڈاپور کے چڑھائی کرنے کے بیان کا کیا مطلب ہے؟ اظہر صدیق نے تمام حقائق سامنے رکھ دیے

arbab jahangir M Azhar Siddique

account_circle
Barrister Aqeel Malik(@BrAqeelMalik) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی و ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک کا ملکی مفاد اور عوام کی خوشحالی کے لیے تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر گفتگو۔

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

مودی کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی، الیکشن قریب آتے ہی مودی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار، برگیڈیئر (ر) حارث نواز نے مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

arbab jahangir Brig(R) Haris Nawaz

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

آپ پاکستان کوجلائیں اور ہم کچھ نہ کہیں، شوکت بسرا اور علی گوہر بلوچ میں نوک جھوک

arbab jahangir Shaukat Basra

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ن لیگ میں حکومت ایک ہی خاندان کے گرد گھومتی ہے، شوکت بسرا کی تنقید، مذاکرات کس سے ہوں گے۔؟ سب بتادیا

arbab jahangir Shaukat Basra

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی آخر مذاکرات چاہتی کس سے ہے؟ ہم نےاسٹیمبلشمنٹ کوخدا حافظ کہہ دیا، شوکت یوسفزئی نے اندرورنی کہانی بتادی

arbab jahangir Shaukat Ali Yousafzai

account_circle
usman Bhutta(صحافی)(@tajzia_nigar) 's Twitter Profile Photo

،انسانیت سوز واقعہ،

سندھ کے شہر بدین میں ظالم غنڈوں نے معمولی بات پر معصوم بچے کو سر عام پیٹ میں خنجر مار کر زخمی کردیا اور بے حسی کی انتہا تماشائی لوگ واقعہ دیکھ کر مسکراتے رہے،

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

ملکی ایکسپوٹ کیسے بڑھے گی؟ قرض کے بعد معاشی صورتحال کیا ہوگی خاقان نجیب نے جامع پلان بتادیا

arbab jahangir Dr. Khaqan Hassan Najeeb

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کا اب کوئی نام نشان نہیں، 2018میں کس طرح دھاندلی ہوئی، تحریک انصاف علی گوہر بلوچ کےنشانے پر

arbab jahangir

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

حکومت انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن کیوں نہیں بنارہی؟ مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر خلیل طاہرسندھو نے تفصیل سے بتادیا

arbab jahangir khalil Tahir Sandhu

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان کو الیکشن پر اعتراض کیوں ہے؟ صرف سیاسی تنقید کریں ورنہ معاملہ بگڑ جائے گا، فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان کو تنبیہ

arbab jahangir Faisal Karim Kundi

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم کیوں بنایا گیا؟ اپوزیشن جماعتیں اگر سڑکوں پر آگئیں تو حکومت کیا کرے گی؟ مسلم لیگ ن کے رہنما عبدالقیوم کی اہم گفتگو

arbab jahangir Senator Abdul Qayyum

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب، تین روز گزر جانے کے بعد بھی کوئی معاہدہ طے کیوں نہیں پاسکا؟ خرم شہزاد نے اصل حقائق سے پردہ اٹھا دیا

arbab jahangir

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نے زبان استعمال کرتے وقت سختی سے کام لیا، وزیراعلیٰ کے پی کو ایسے الفاظ ادا نہیں کرنے چاہیے تھے ،احمد اویس

arbab jahangir

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

اسمبلی کس نےبیچی اورکس نے خریدی؟ نام سامنے آگئےتو سب کےسرشرم سے جھک جائیں گے، فیصل کنڈی کے بیان پرکامران مرتضی برس پڑے

arbab jahangir Kamran Murtaza

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی نےمذاکرات کیلئے حامی بھرلی؟
کیامولانااورتحریک انصاف اکھٹےہوجائیں گے؟
پنجاب میں گندم بحران کی وجہ کیا؟
جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام تجزیہ آج رات 8 بج کر 3 منٹ پر صرف بول نیوز پر

arbab jahangir Kamran Murtaza Dr. Sharmila sahibah faruqui (Phd) s.i Taimur Saleem Khan Jhagra

پی ٹی آئی نےمذاکرات کیلئے حامی بھرلی؟
کیامولانااورتحریک انصاف اکھٹےہوجائیں گے؟
پنجاب میں گندم بحران کی وجہ کیا؟
جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام تجزیہ آج رات 8 بج کر 3 منٹ  پر صرف بول نیوز پر 
#BOLNews #Tajzia
@arbab_jahangir @KamranM69045926 @sharmilafaruqi @Jhagra
account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے تمام کیسزجعلی؟ رہائی کنفرم؟
عدالت ان ایکشن؟ پی ٹی آئی کا پلان کامیاب؟ تہلکہ خیزخبر
ویڈیو دیکھیں: youtu.be/8A3g63dZmu0

arbab jahangir

account_circle
BOL Network(@BOLNETWORK) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ یاحکومت۔۔ مذاکرات کس سے؟
اسحاق ڈارکونائب وزیراعظم بنانےکا مقصد کیا؟
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب!
جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام تجزیہ آج رات 8 بج کر 3 منٹ پر صرف بول نیوز پر

arbab jahangir Senator Abdul Qayyum Shaukat Ali Yousafzai Faisal Karim Kundi

اسٹیبلشمنٹ یاحکومت۔۔ مذاکرات کس سے؟
اسحاق ڈارکونائب وزیراعظم بنانےکا مقصد کیا؟
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سعودی عرب!
جاننے کے لئے دیکھئے پروگرام تجزیہ آج رات 8 بج کر 3 منٹ  پر صرف بول نیوز پر
#BOLNews #Tajzia 
@arbab_jahangir @generalqayyum @SAYousafzaiPTI @fkkundi
account_circle