Make Pakistan Green(@MGreenPakistan) 's Twitter Profile Photo

میک پاکستان گرین راولپنڈی کی ممبر حنا مغل نے آج اپنے گھر کے قریب واقع ایک میدان میں پودے لگا کر پاکستان سے محبت اس کو سر سبز بنانے کے عظم کو عملی طور پر ظاہر کیا ہے۔اللہ پاک ہم سب کو ایسے عمل کرنے کی توفیق دے ۔آمین

#MakePakistanGreen #TeamRawalpindi
account_circle
faizan ilyas satti ℹ(@FaizanSatti_PTI) 's Twitter Profile Photo

I am very happy for appointments of my Social media team for district rawalpindi.
I proud all of you and hope you all will perform more better.

#TeamRawalpindi
account_circle
Make Pakistan Green(@MGreenPakistan) 's Twitter Profile Photo

آج ٹیم میک پاکستان راولپنڈی کے ممبرز نے لیڈیز پارک راولپنڈی میں شجرکاری کی اور تاریخی لیاقت باغ میں ٹیم میٹنگ بھی کی جس میں مستقبل میں ہونے والی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔راولپنڈی سے آپ بھی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔

آج ٹیم میک پاکستان راولپنڈی کے ممبرز نے لیڈیز پارک راولپنڈی میں شجرکاری کی اور تاریخی لیاقت باغ میں ٹیم میٹنگ بھی کی جس میں مستقبل میں ہونے والی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔راولپنڈی سے آپ بھی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔
#MakePakistanGreen #TeamRawalpindi
account_circle
Make Pakistan Green(@MGreenPakistan) 's Twitter Profile Photo

میک پاکستان گرین راولپنڈی کی ممبر حمیرا خان نے اپنے نواحی علاقہ کے قبرستان میں پودے لگائے ۔اللہ پاک ہم سب کو ایسے نیک عمل کرنے کی توفیق دے ۔آمین

آج میک پاکستان گرین راولپنڈی نے تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کی دعوت پر ہم سب کا پاکستان مہم کی ایکٹیویٹی نیٹ اینڈ کلین پاکستان کے تحت گورنمنٹ ملیہ اسلامیہ ہائی سکول کی دیواروں پر سفیدی کی اور دروازے پر پاکستان کا پرچم بنایا۔

Each part of the tree contributes to climate control, from leaves to roots.

'THE GREATEST FINE ART OF THE FUTURE WILL BE MAKING OF A COMFORTABLE LIVING FROM A SMALL PIECE OF LAND WITH GREENERY.'

MAKE PAKISTAN GREEN (Rwp & Isb)(@Make_Pak_Green) 's Twitter Profile Photo

آج ٹیم میک پاکستان راولپنڈی کے ممبرز نے لیڈیز پارک راولپنڈی میں شجرکاری کی اور تاریخی لیاقت باغ میں ٹیم میٹنگ بھی کی جس میں مستقبل میں ہونے والی سرگرمیوں کا لائحہ عمل تیار کیا گیا۔

Nida hafeez
As she serves pakistan in a very different Way, we cordially announce Nida Hafeez as president of women wing of MAKE PAKISTAN GREEN
 #TeamRawalpindi#WomenWing

Nida hafeez
As she serves pakistan in a very different Way, we cordially announce Nida Hafeez as president of women wing of MAKE PAKISTAN GREEN
#MakePakistanGreen #TeamRawalpindi#WomenWing
account_circle
MAKE PAKISTAN GREEN (Rwp & Isb)(@Make_Pak_Green) 's Twitter Profile Photo

آج ٹیم میک پاکستان گرین راولپنڈی/اسلام آباد کے ممبر خالد رشید نے گورنمنٹ مسلم ہائر سکینڈری سکول میں اساتذہ کے ہمراہ شجرکاری کی اور ان پودوں کا خیال رکھنے کا عظم کیا۔ خالد رشید بھائی ٹیم کے انتہائی محنتی ممبر ہیں...

#MakePakistanGreen #TeamRawalpindi #TeamIslamabad
account_circle
MAKE PAKISTAN GREEN (Rwp & Isb)(@Make_Pak_Green) 's Twitter Profile Photo

عمر شہباز جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے. عمر سماجی راہنما اور ایک نیک دل انسان ہیں۔ اللہ عمر کے جزبے کو ہمیشہ قائم رکھے اور اسی جذبے کو دیکھتے ہوئے عمر شہباز کو میک پاکستان گرہن اسلام آباد راولپنڈی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

Umar Shahbaz Siddiqui 🇵🇰

عمر شہباز جن کا تعلق راولپنڈی سے ہے. عمر سماجی راہنما اور ایک نیک دل انسان ہیں۔ اللہ عمر کے جزبے کو ہمیشہ قائم رکھے اور اسی جذبے کو دیکھتے ہوئے عمر شہباز کو میک پاکستان گرہن اسلام آباد راولپنڈی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔ 
#MakePakistanGreen #TeamRawalpindi 
@UmarShahbazSid1
account_circle