S.K(@SKVoice95) 's Twitter Profile Photo





اک باب یہاں تمام ہوا
اک عرصہ اس کے نام ہوا

صبح سویرا آگ دوپہر
نا جانے کب شام ہوا

ہم لمحے گنتے جاتے ہیں
یہ وقت بھی اب انجام ہوا

بس اتنا ہی یہ جیون ہے
یہ باب یہاں تمام ہوا

#trending
#letsconnect
#Urdupoetry 

اک باب یہاں تمام ہوا
اک عرصہ اس کے نام ہوا

صبح سویرا آگ دوپہر
نا جانے کب شام ہوا

ہم لمحے گنتے جاتے ہیں
یہ وقت بھی اب انجام ہوا

بس اتنا ہی یہ جیون ہے
یہ باب یہاں تمام ہوا
account_circle
Ridaa.(@ridakayani1122) 's Twitter Profile Photo

جب تک اس دنیا میں عورت، سیگرٹ اور پھول موجود ہیں
مرد ضرور بہکیں گے ۔🥀

جب تک اس دنیا میں عورت، سیگرٹ اور پھول موجود ہیں
مرد ضرور بہکیں گے ۔🥀                   

#Urdupoetry
account_circle
Urdu poetry(@Urdupoetry2486) 's Twitter Profile Photo

محبت، دوستی، ہمدردی، رہنمائی یا مدد یہاں کوئی ایسی
نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے
آپ یہاں سے گزرے تھے
Zaar loves🌔

محبت، دوستی، ہمدردی، رہنمائی یا مدد یہاں کوئی ایسی 
نشانی ضرور چھوڑ جائیں جو یہ بتاتی رہے 
آپ یہاں سے گزرے تھے
Zaar loves🌔
account_circle
Yashfa(@YashfaRanii) 's Twitter Profile Photo

لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے ہوئے دل کو بھی ساکن کر دیتا ہے ۔🥀
.
Shaam bakhair 🥀

لہجوں کا اثر سینے میں دھڑکتے ہوئے دل کو بھی ساکن کر دیتا ہے ۔🥀
#UrduPoetry .
Shaam bakhair 🥀
account_circle
Ridaa.(@ridakayani1122) 's Twitter Profile Photo

ہم سے پوچھو کے محبت میں حسارہ کیا ہے
جان لے کر بھی کویٔ پوچھے کے ہارا کیا ہے۔🥀

اک عمر کٹی، جن کی وفاداری میں
ہاۓ وہ کۂتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے۔🥀

ہم سے پوچھو کے محبت میں حسارہ کیا ہے 
جان لے کر بھی کویٔ پوچھے کے ہارا کیا ہے۔🥀 

اک عمر کٹی، جن کی وفاداری میں                     
ہاۓ وہ کۂتے ہیں، تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے۔🥀

#Urdupoetry
account_circle
URDU POETRY(@Yaad_e_Jani) 's Twitter Profile Photo

تم کو محبوب بنایا ہے تو محتاط رہو ،
تم میرے دل سے بس اِک پل میں اتر سکتے ہو

تم کو محبوب بنایا ہے تو محتاط رہو ،
تم میرے دل سے بس اِک پل میں اتر سکتے ہو
#Yaad_e_Jani #Urdupoetry #Poetry
account_circle