Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

اس دیس میں نظام کی کیا مات ہوئی ہے
مجرم ہے کوئی اور سزا کس کو ملی ہے
وہ جس نے اپنی عمر لگادی ہے وطن پہ
مٹی کی محبت کی سزا اسکو ملی ہے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد نوجوان اپنے کپتان کو ووٹ کاسٹ کرنے اور اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیے تیار

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo


زندہ باد
پی ٹی آئی کے سپوٹرز ورکرز ماشاءاللہ بہت محنت کر رہے ہیں ان شاء اللہ جیت حق کی ہو گی سچ کی ہو گی
اگلے تین دن رات 12 سے صبح چار بجے تک امیدواروں کے حلقے میں گلی محلے میں خان کے یہ لوگ نشانات لگاہیں ان شاءاللہ سب کو نشانات یاد ہوجاہیں…

account_circle
Soul_300(@arshadhpp) 's Twitter Profile Photo

اس دیس میں نظام کی کیا مات ہوئی ہے
مجرم ہے کوئی اور سزا کس کو ملی ہے
وہ جس نے اپنی عمر لگادی ہے وطن پہ
مٹی کی محبت کی سزا اسکو ملی ہے

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

گوجرہ:- پاکستان تحریک انصاف کے نامزد پینل NA105 اسامہ حمزہ چوہدری اور PP119 اسد زمان چیمہ کا 352 میں سیاسی پاور شو

account_circle
Tehreek-e-Insaf(@InsafPK) 's Twitter Profile Photo

اوکاڑہ۔ این اے 137 سے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار سید رضا علی گیلانی اور امیدوار برائے پی پی 186 سید گلزار حسنین کی بھٹہ محبت آمد۔
اہلیانِ علاقہ کی جانب سے شاندار استقبال۔

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

آج نون لیگ دس لیٹر پیٹرول مفت دے کر انکا ووٹ لے گی اور پھر سالوں سال انکا خون بھی مفت میں پیئے گی!
اپنا ضمیر اتنا سستا نہ کریں کہ پیٹرول کی بوندوں کےساتھ اڑ جائے!

account_circle
Shafqat Mahmood(@mshafqat71) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں 8 فروری کو یاد رکھنا ساری عوام نکلے اور عمران خان کو ووٹ ڈالنا ہے اور اسے باہر نکالنا ہے




account_circle
Saim 🇵🇰(@_me_saim) 's Twitter Profile Photo

آپ کے ایک ووٹ سے فرق ضرور پڑتا ہے اور ملک میں مثبت تبدیلی کے لیے کردار ادا کریں
اپنی طاقت کو پہچانیئے ووٹ کیجیئے۔ شکریہ


account_circle
Raftar(@raftardotcom) 's Twitter Profile Photo

جب آپ ووٹ نہیں دیتے، تب بھی آپ ووٹ ڈالتے ہیں۔۔کیسے؟
سمجھیے اور سب کو سمجھایئے
کہیں ایسا نہ ہو ایک اور موقع ہاتھ سے نکل جائے۔۔

account_circle
Zaib Khan(@zaibkhan33001) 's Twitter Profile Photo

اللہ معاف کرے اگر محترمہ فاطمہ جناح آج زندہ ہوتیں تو ان کو بھی قائداعظم کی بہن ہونے کو غیر قانونی قرار دیا جاتا۔۔۔
اللہ تم کو پوچھے گا انشاللہ 🤲

account_circle
Hifza🇵🇰🇨🇦(@AndPakistani) 's Twitter Profile Photo

Hey Mahirah Khan Mahira Khan use your voice to encourage people to come out and vote on 8th February. Are you going to record a short video message for Pakistanis to encourage them to use the power of their vote?


account_circle