Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

📌📌

حکومت پر دباؤ ڈالا جاتاہے کہ اڈیالہ جیل کے قیدی کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں
اور یہ موصوف اپنی پیٹھ جی ایچ کیو کی طرف کر کے کہتے ہیں

'تحفہ قبول ہو'

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨

They are Societal Parasites responsible for exploitation of social welfare systems, tax evasion, corruption and the one’s behind draining resources, creating inequalities, or hindering social progress.

Every other department has the nurseries of such parasites.

With the appointment of Foreign Minister Ishaq Dar as Deputy Prime Minister, It has been proven that apart from foreign affairs, Ishaq Dar will also look after the affairs of interior and finance ministries.

Game plan was well set and executed !!

🚨🚨👇

اب حامد رضا بھی پاکستان تحریک انصاف کو بلیک میل کرنے کی پوزیشن میں اگئے ہیں..

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

📌📌👇

صرف پیغامات کے عالمی دن پر آج کہیں 'مزدوروں' کا نام بھی آئے گا۔۔

2024

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨

جس شخص کی 2018 الیکشن میں سیٹ مسلم لیگ نون کی لاہور سے دی ہوئی خیرات تھی وہ اج مسلم لیگ نون کو
سٹیبلشمنٹ کی پارٹی ہونے کا طعنہ دے رہا ہے اس کا مستقبل بھی چوہدری نثار سے مختلف نہیں ہوگا۔۔

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

📌📌📌

ایف بی ار نے 506,672 ٹیکس نا دہندگان کی فہرست پی ٹی اے اور موبائل کمپنیز کو فراہم کر دی ۔

جس کے ساتھ ان تمام سموں کو بند کرنے کے ارڈرز موجود ہیں۔

اتنا ان لوگوں پر ٹیکس نہیں ہوگا جتنا نقصان موبائل کمپنیز کا ہوگا۔۔

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨🚨

کچھ بھی ہو جائے عمران خان کی بقیہ زندگی اب اختتام تک جیل میں ہی گزرے گی ۔۔

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰📌💵

پاکستان کا قرضہ قیامت تک بھی نہیں اتر سکتا
اور ویسے بھی کون سا پاکستان نے واپس کر دینا ہے..

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

📌📌🇵🇰

حکومت کے مطابق حکومت کے پاس مزید گندم رکھنے کی گنجائش نہیں ہے۔ حکومت کے پاس بیش بہا گندم کی زخائر موجود ہیں جو کہ کسان کے لیے پریشانی کا باعث ہے اس کے باوجود نہ آ ٹا سستا مل رہا ہے اور نہ روٹی سستی مل رہی ہے ۔

دنیا کا سب سے عجیب ملک ہے ہمارا

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰🏏🇳🇿

Pakistan Cricket Team should be tried in military courts for such an unimpressive performance despite training in Military Academy.

account_circle
Ali Sethi (@Alisethi_1) 's Twitter Profile Photo

آج عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں رضا باقر، عائشہ غوث پاشاہ اور شاہد خاقان عباسی اس طریقے سے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے جیسے ان کے دور میں پاکستان امریکہ سے اگے نکل چکا تھا یہی وہ ناکام لوگ اور چلے ہوئے کارتوس ہیں جو اپنی ناکامی کا ملبہ مسلم لیگ ن پر ڈالنا چاہتے ہیں

account_circle