بلوچستان ماشکے کے عوام BLFاور BLA کے خلاف اٹھ کھڑی ہو گئی ۔
مشکے کے بلوچ اقوام نے کہا یہ دہشتگرد تنظیم بلوچ نسل کشی کر رہے ہیں ۔
انکا مزید کہنا تھا کے وہ دن دور نہیں جب بلوچستان کے ہر گھر سے دہشتگردی کے خلاف نوجوان نکلے گی اور ہمیشہ کے لئے خاتمہ کرے گی ۔
#Balochistan
گوادر میں دہشتگردوں کے دستی بم حملے میں ایک اور شہری مزدور شدید زخمی ہوا
یاد رہے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیم ہر دوسرے دن بلوچ نوجوانو کا خون بہا دیتے ہیں یہی وقت اپنے بچوں کے پرمن مستقبل کے لیے بحیثیت بلوچ ہم سب ان ناسور دہشتگرد تنظیموں کے خلاف اواز بلند کریں
#Balochistan
جان اچکزئی خاندان سمیت اسلام آباد کے ایک ہوٹل میں پورے مہینے کھانے پینے اور رہائش کے بعد بل دیے بغیر رفو چکر ہو گئے۔
ہوٹل مالک کیمطابق مزکورہ شخص نے جعلی چیک دیا جو بینک نے مسترد کردی اور بار بار رابطوں کے باوجود جان اچکزئی نے پیسے ادا نہیں کئے۔
#Balochistan #Islamabad
پٹواری : میرے لیڈر Shehbaz Sharif نے #Pakistan کو #Pakistan LunarMission دیا۔
یوتھیا : میرے لیڈر نے ملک کو ' نک دا کوکا ' دیا ، نو مئی دیا۔ 😁
#Heeramandi #TheTelegraph
#ImranKhan804 #GenAsimMunir
#حافظ_صاحب_تن_کے_رکھو #Balochistan
#FightDeepFake #Pakistan Zindabad…