Saima Zaman(@SaimaZaman13) 's Twitter Profile Photo

اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں کا
ارضِ پاک مرکز ہے قوم کی امیدوں کا
نظم و ضبط کو اپنا میرِ کارواں جانو
وقت کے اندھیروں میں اپنا آپ پہچانو
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
یہ چمن تمہارا ہے، تم ہو نغمہ خواں اس کے ​

account_circle
PPP Digital(@PPPDigital_) 's Twitter Profile Photo

نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہرپل سینہ سِپر ہیں نڈر ہیں، ڈٹے ہیں وطن کے دفاع میں۔ پاکستان پیپلز پارٹی دفاع پاکستان میں شہید ہونے والے وطن کے ہر سپاہی کو سلام پیش کرتی ہیں۔


2023

account_circle
Saima Zaman(@SaimaZaman13) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ ہماری افواج کے جذبہ شہادت کو تروتازہ رکھے اور ان کی حفاظت فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے بچائے رکھے۔ آمین۔

account_circle
zakir saam(@zakir_saam) 's Twitter Profile Photo

'اگر پاکستان نے بٹن دبا دیا تو دو منٹ کے اندر اندر سارا انڈیا ختم ہو جائے گا '۔

'دور طالب علمی اور بچپن کی کچھ یادیں'❤

account_circle
Muhammad Arif Khan(@M_Arif61) 's Twitter Profile Photo

سلام ان تمام غازیوں اور شہداء کو جنہوں نے پاکستان کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

Pakistan

سلام ان تمام غازیوں اور شہداء کو جنہوں نے پاکستان کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

#DefenceAndMartyrsDay #DefenceDayPakistan #DefenceDay
account_circle
Qurat(@IamQurat_UlAin) 's Twitter Profile Photo

🚨 آج پشاور سے وکلاء تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ کالا کوٹ ہی ہرے رنگ کی لاج رکھے گا-

وکلا کا لشکر کل اسلام آباد کی طرف گامزن ہوگا



🚨 آج پشاور سے وکلاء تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ کالا کوٹ ہی ہرے رنگ کی لاج رکھے گا- 

وکلا کا لشکر  کل اسلام آباد کی طرف گامزن ہوگا
#عوام_کی_بس_ہوگئی_ہے 
#defencedaypakistan 
#DefenceDay2023 
#PAKvBAN
account_circle
Muhammad Arif Khan(@MArifKhan61) 's Twitter Profile Photo

شہیدوں کی زمین ہے جیسے پاکستان کہتے ہیں
یہ بنجر ہو کے کبھی بزدل پیدا نہیں کرتی

Pakistan

account_circle
Muzamil Chang🇱🇾(@MuzamilChang) 's Twitter Profile Photo

شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے۔
Salute to all shuhda & ghazis ,May Allah strengthen our army & defense line & protect our country from all internal and external enemies.

شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے۔
Salute to all shuhda & ghazis ,May Allah strengthen our army & defense line & protect our country from all internal and external enemies.
#defencedaypakistan
account_circle
IMS | #MuslimIdentity | SahilAdeem(@IMS_Dawah) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰 Pakistan : Honoring past sacrifices and recognizing our duty to defend the sacrifices of our heroes, past and present. Let's remember Dr. Aafia Siddiqui and all heroes who deserve justice.

2023

account_circle
IK Today(@IKTodayPk) 's Twitter Profile Photo

سابقہ ضلعی جنرل سیکرٹری چارسدہ حاجی ظفر خان اور ضلعی یوتھ جنرل سیکرٹری اعزاز ظفر خان نے پاکستان اور تحریک انصاف پرچم کے رنگ کے غبارے ہوا میں اڑا کر شہداء پاکستان اور چئیرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کی۔

account_circle