Izat ullah Wazir(@Izat419) 's Twitter Profile Photo

ایران کی اسلامی ممالک کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی منافقانہ روایت برقرار، پاکستانی حدود میں میزائل حملے، پاکستان نے سخت جواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ جنرل حمید گل کا ایران کی منافقانہ پالیسی پہ موقف

account_circle
Bilal Mahar 41(@ZBN65) 's Twitter Profile Photo

اے مسلمان افطاری کے دسترخوان پہ بیٹھ کر ایک دفعہ سوچ تو سہی۔۔۔!!
آپ پہ لازم ہے کہ ویڈیو ہر کسی تک پہنچائیں

account_circle
I love Masjid Al Aqsa(@Madinah098) 's Twitter Profile Photo


ہزاروں الفاظ ، تقریروں ، کتابوں اور علماء کے وعظ سے وزنی ویڈیو
ایمانی فریضہ سمجھ کر ہر کسی تک پہنچائیں

account_circle
Muhammad Naeem sial(@MHiswana) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں بڑے تیل کے ذخائر نکل آئے، چائنہ کے ساتھ کھربوں ڈالرز کے معاہدے۔ طالبان حکومت کو ناکام دیکھنے والوں کے ارمان بہہ گئے۔
کیا افغانستان آنے والے وقت کا دبئی اور سعودیہ بننے والا ہے؟

Part 1

account_circle
FocusMedia.pk(@FocusMediaPk) 's Twitter Profile Photo

انصار الامہ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خلیل کی اسلام آباد میں تعینات فلسطینی سفیر سے ملاقات ۔ فلسطینی سفیر نے موجودہ صورتحال میں پاکستانی عوام کی بھرپور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔ مولانا فضل الرحمان خلیل نے آخر میں یاداشت بھی تحریر کی۔

account_circle
Ziarat shinwari(@ZiaratK34911950) 's Twitter Profile Photo

ایران کی اسلامی ممالک کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی منافقانہ روایت برقرار، پاکستانی حدود میں میزائل حملے، پاکستان نے سخت جواب دینے کا فیصلہ کر لیا۔ جنرل حمید گل کا ایران کی منافقانہ پالیسی پہ موقف
Ammar Khan Yasir

account_circle
Raja Saqib(@Saquibamir_pti) 's Twitter Profile Photo

طاقت اور پیسے کے نشے میں مست ایک وڈیرا کراچی میں عالم دین کو اسکی دو بیٹیوں سمیت کچل کر فرار، چار دن سے تمام افراد موت و حیات کی کشمکش میں

account_circle
فری فلسطین،،(@s_ulhaq07) 's Twitter Profile Photo

ڈانس فار ایجوکیشن کمپین کا نوٹیفکیشن واپس، الحمدللہ۔ سب دوستوں کا شکریہ جنہوں نے ہمارے پیغام کو پھیلایا۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ آپکا لائیک کمنٹ اور شیئر حیثیت رکھتا ہے۔

account_circle
Ammar Ali(@UmairRa70429419) 's Twitter Profile Photo

غریب کسان کی گندم کی خریداری کے لئے حکومت کے پاس رقم نہیں،ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ادویات موجود نہیں مگر افسوس ناچ گانے اور نظریہ پاکستان کی دھجیاں اڑانے کے لئے حکومت سب سے آگے ہے

غریب کسان کی گندم کی خریداری کے لئے حکومت کے پاس رقم نہیں،ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ادویات موجود نہیں مگر افسوس ناچ گانے اور نظریہ پاکستان کی دھجیاں اڑانے کے لئے حکومت سب سے آگے ہے
#AmmarKhanYasir #focusmedia #islam #BreakingNews #worldwide #Quran #pakistan #peac
account_circle
AlSaifJadoon(@AlSaifJadoon3) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی شہری ملک سے فرار ہونے کو بیتاب،
تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پہ لائینیں لگ گئیں، ٹکٹوں پہ لڑائیاں
_under_attack

account_circle
F.H. Media(@Focushimachal1) 's Twitter Profile Photo

महिला खिलाड़ियों के समर्थन में शिमला में गरजे वामपंथी
— कुश्ती संघ के अध्यक्ष और सांसद बृजभूषण सिंह की गिरफ्तारी की उठाई मांग, हस्ताक्षर अभियान भी चलाया
— हिमाचल किसान सभा, एसएफआई, डीवाईएफआई और सीटू ने किया प्रदर्शन

account_circle
Gurdaspuri(@TariqRa42429072) 's Twitter Profile Photo

افغانستان میں بڑے تیل کے ذخائر نکل آئے، چائنہ کے ساتھ کھربوں ڈالرز کے معاہدے۔ طالبان حکومت کو ناکام دیکھنے والوں کے ارمان بہہ گئے۔
کیا افغانستان آنے والے وقت کا دبئی اور سعودیہ بننے والا ہے؟

account_circle
سڑیل_لڑکا(@Sariyall_larka_) 's Twitter Profile Photo

لاہور ڈیفنس میں ایک امریکی اسکول کی طالبات نشے کی وجہ سے لڑ پڑیں۔ حکومت فوری طور پہ دینی مدارس کے نظام اور نصاب کو چیک کرے۔ عمار خان یاسر نے عجیب و غریب مطالبہ کر دیا ۔

Ammar Khan Yasir

account_circle