Zain Hussain Qureshi(@ZainHQ) 's Twitter Profile Photo

عوام کی كچھری میں خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عہد کیا تھا اور اس عہد کو ہمیشہ نبھائیں گے، چاہے یہ فسطائیت کی عدالتیں اور کچہریاں جو فیصلہ سنائیں، نائب کپتان Shah Mahmood Qureshi اور ہم سب Imran Khan اور PTI کا ساتھ نبھائیں گے چاہے جو بھی حالات ہوں!


account_circle
Sheikh Nabeel(@SheikhNabeel786) 's Twitter Profile Photo

Pakistan Missing HIS True Leader
Imran Khan

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک وزیراعظم نے اپنے مزدور طبقے کے بارے میں سوچا، سڑکوں پر رات گزارنے والے محنتی مزدوروں کو چھت مہیا کی، روزگار فراہم کیا اور عزت دی۔

2024

account_circle
Mahi(@Mahi_baloxh5) 's Twitter Profile Photo

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہو گا
جتنا صرف سوچا ہے میں نے تجھے

❤️😔

Miss you badly khan Sahab 🥺❤️

Imran Khan

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہو گا
جتنا صرف سوچا ہے میں نے تجھے

❤️😔

Miss you badly khan Sahab 🥺❤️ 

@ImranKhanPTI
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
account_circle
Shehryar Bukhari(@ShehryarReal) 's Twitter Profile Photo

تو پھر لندن پلان جاری رہا یا۔۔۔۔ لندن پلان تو وڑ گیا!

کیونکہ کپتان Imran Khan ہم چُپ کر کے نہیں بَیٹھے اور عوامی حق کے لئے تعمیری انداز میں آواز اٹھاتے رہے!

account_circle
Humaira Zia(@humaira_zia) 's Twitter Profile Photo

If you want to raise your voice against a corrupt &oppressed system,If you want 2spread Imran Khan 's message of free&sovereign Pakistan,If u can actively participate in the Twitter trends,plz reply with 'yes'&follow me to be a part of Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

account_circle
Suleman Shah Rashdi(@RashdiSuleman) 's Twitter Profile Photo

اِن کا فواد چوہدری کی واپسی کا خوف جائز ہے کیونکہ جب سے یہ صاحب ترجمان بنے ہیں آج تک پی ٹی آئی کا واضح موقف سامنے نہیں آسکا اور اب اِن کی نوکری خطرے میں ہے۔ جب یہ معاون خصوصی تھے تو وزارتِ اطلاعات میں ایک دفتر پر قابض تھے اور نہ دفتر آتے تھے نہ کوئی کام کرتے تھے۔
Imran Khan

account_circle
SUNO NEWS HD(@suno_newshd) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی حکومت کے بعد ڈالر کیوں شوٹ کیا؟
صدر آل پاکستان انجمن تاجران نے اندر کی بات بتادی

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle