Saqib Raja(@SaqibAhmedRaja) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو وزیرداخلہ نے عرفان صدیقی کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا اور پھر کہ دیا کہ نواز لیگ نے خود گرفتار کروایا ہوگا اور جب وضاحت طلب کی تو انتہائی تضحیک آمیز لہجے میں یہ کہتے ہوئے فون کردیا کہ اب آپ خود اس کو 'ڈی کوڈ' کرتے رہیں

account_circle
SAM(@mohsinir) 's Twitter Profile Photo

پہلے تو وزیرداخلہ نے عرفان صدیقی کی گرفتاری سے لاعلمی کا اظہار کیا اور پھر کہ دیا کہ نواز لیگ نے خود گرفتار کروایا ہوگا اور جب وضاحت طلب کی تو انتہائی تضحیک آمیز لہجے میں یہ کہتے ہوئے فون کردیا کہ اب آپ خود اس کو 'ڈی کوڈ' کرتے رہیں

account_circle
Rekhta(@Rekhta) 's Twitter Profile Photo

Urdu Adab ki nayi shayari mein Irfan Siddiqi wo naam hain, jinhone shayari ko naya andaaz, naye istiyaare aur naya rang diya. Aaj inke yaum-e-wafaat ke mauqe par inki ek mash'hoor ghazal ka ek matla aur ek sher pesh-e-khidmat hai.

account_circle
Moaviya Yaseen Kamboh(@MoaviyaYaseen) 's Twitter Profile Photo

اب میرے ہاتھ میں قلم تو نہیں
ہاں مگر ہے جو آہنی زنجیر
اس سے باندھی گئی ہے سانس میری
ہاں میں مجرم اگر ہوا بھی تو کیا
جرم میرا ہی تھا فقط لوگو ؟
وہ کیا جو کھا گئے گلستاں کو
اُن کو کیوں ہتھکڑی نہیں لگتی
دل تو کرتا ہے جانے کیا کیا لکھوں
ہاں مگر یہ جو آہنی زنجیر

اب میرے ہاتھ میں قلم تو نہیں
ہاں مگر ہے جو آہنی زنجیر
اس سے باندھی گئی ہے سانس میری
ہاں میں مجرم اگر ہوا بھی تو کیا 
جرم میرا ہی تھا فقط لوگو ؟
وہ کیا جو کھا گئے  گلستاں کو
اُن کو کیوں ہتھکڑی نہیں لگتی 
دل تو کرتا ہے جانے کیا کیا لکھوں
ہاں مگر یہ جو آہنی زنجیر
#IrfanSiddiqi
account_circle
AJH(@AliJamilHaider) 's Twitter Profile Photo

اسٹیبلشمنٹ کے پروردہ نواز شریف کے نثری قصیدے لکھنے والا صحافی عرفان صدیقی اسی اسٹیبلشمنٹ کے دوسرے پروردہ کے دورِ اقتدار میں پرایا کر دیا گیا۔
اس شخص نے جو بھی لکھا جو بھی کہا اس کو پسِ پشت رکھتے ہوئے ہم موجودہ کٹھپتلی حکمرانوں کےایسے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

Aftab Khan Sherpao(@AftabSherpao) 's Twitter Profile Photo

Arresting and harassing political workers,journalists on flimsy grounds, obstructing meetings and blocking tv channels are all the ingredients of authoritarian rule

Arresting and harassing political workers,journalists on flimsy grounds, obstructing meetings and blocking tv channels are all the ingredients of authoritarian rule
#IrfanSiddiqi
account_circle
Asad Ali Toor(@AsadAToor) 's Twitter Profile Photo

سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو

احمد فراز کی مشہور نظم محاصرہ کا ایک بند!

سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہو 
تو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو 
وگرنہ اب کے نشانہ کمان داروں کا 
بس ایک تم ہو سو غیرت کو راہ میں رکھ دو

احمد فراز کی مشہور نظم محاصرہ کا ایک بند!
#IrfanSiddiqi #IrfanSiddiqui
account_circle
Madhu(@speakingmico) 's Twitter Profile Photo

रात को जीत तो पाता नहीं लेकिन ये चराग़
कम से कम रात का नुक़सान बहुत करता है

रात को जीत तो पाता नहीं लेकिन ये चराग़ 
कम से कम रात का नुक़सान बहुत करता है 
#IrfanSiddiqi 
#speakingmico
account_circle
Shahryar Khan(@shahrykhan) 's Twitter Profile Photo

عرفان صدیقی کی سوچ سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن یہ دیکھنا ضروری ہے کہ یہ ایک استاد تھے اور ان کے سینکڑوں شاگردوں میں سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ایک ہیں۔۔ اس کا کون نوٹس لے گا؟

عرفان صدیقی کی سوچ سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن یہ دیکھنا ضروری ہے کہ یہ ایک استاد تھے اور ان کے سینکڑوں شاگردوں میں سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ایک ہیں۔۔ اس کا کون نوٹس لے گا؟
#PMLN #IrfanSiddiqi #Teacher
account_circle
Mohsin Raza KHAN(@mohsinrz) 's Twitter Profile Photo

78 years Irfan Siddique, urdu Columinst , being picked up, about an hour ago
His both mobile phones are switched off When contacted his Relatives are silent

78 years Irfan Siddique, urdu Columinst , being picked up,  about an hour ago
His both mobile phones are switched off When contacted his Relatives are silent 
#IrfanSiddiqi #MissingPerson #NawazSharif
account_circle
Dhaam(@Dhaam_org) 's Twitter Profile Photo

इश्क़ में सुनते हैं फ़रहाद ने काटा था पहाड़
हमने दिन काट दिए ये भी हुनर है साईं
~इरफ़ान सिद्दीक़ी ❤️

Poster: Manjhi: The Mountain Man (Movie: 2015)
.
.

इश्क़ में सुनते हैं फ़रहाद ने काटा था पहाड़
हमने दिन काट दिए ये भी हुनर है साईं
~इरफ़ान सिद्दीक़ी ❤️

Poster: Manjhi: The Mountain Man (Movie: 2015)
.
.
#urdusher #moviescenes #irfansiddiqi #writerscommunity #poetoftheday #urdushayari #urdusher #bestmovies #nawazuddinsiddiqui
account_circle
Aftab Khan Sherpao(@AftabSherpao) 's Twitter Profile Photo

سیاسی کارکنوں اور صحافیوں کی بھونڈے انداز میں گرفتاریاں اور ہراساں کرنا، میٹنگز کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا، ٹی وی چینلز کو بند کرنا یہ تمام اقدامات آمرانہ طرز حکومت کی نشانیاں ہیں