Shahmir Hussain(@Shahmir90152502) 's Twitter Profile Photo

ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*



ایک دن تجھ کو اچانک یہ خبر آئے گی
تیرے بیمار شفا یاب نہیں ہو پائے
*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
#AmbassadorOfHappiness
#MaulviWithAnAttitude
#SmileItsSunnah
#BeardItsSunnah
account_circle
Shahmir Hussain(@Shahmir90152502) 's Twitter Profile Photo

ذہن بدلو فکر بدلو نگاہیں کیوں بدلتے ہو
یقین بدلو دعا بدلو یہ راہیں کیوں بدلتے ہو
تصور ہی غلط ہو گر تمہارا ساتھ رہنے کا
بدلنا ہے تو خود بدلو کلاہیں کیوں بدلتے ہو





ذہن بدلو فکر بدلو نگاہیں کیوں بدلتے ہو
یقین بدلو دعا بدلو یہ راہیں کیوں بدلتے ہو
تصور ہی غلط ہو گر تمہارا ساتھ رہنے کا
بدلنا ہے تو خود بدلو کلاہیں کیوں بدلتے ہو 

#bearditssunnah 
#smileitssunnah
#maulviwithanattitude 
#ambassadorofhappiness 
#followthesunnahnotsociety
account_circle
Shahmir Hussain(@Shahmir90152502) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک عملی تربیت کا مظاہرہ ہے یہ ماں ابھی سے اپنی اولاد کے سینے میں قرآن کی محبت ڈال رہی ہے

حافظ قرآن نہیں کم سے کم محافظ قرآن تو بنو






یہ ایک عملی تربیت کا مظاہرہ ہے یہ ماں ابھی سے اپنی اولاد کے سینے میں قرآن کی محبت ڈال رہی ہے 

حافظ قرآن نہیں کم سے کم محافظ قرآن تو بنو 

#Say_No_To_Islamphobia
#Quran_Is_Our_Redline
#FollowTheSunnahNotSociety
#SmileItsSunnah
#BeardItsSunnah
#MaulviWithAnAttitude
account_circle
koki koki(@kokicat2) 's Twitter Profile Photo

Pakistan — Doomed Or Bloomed? | A Podcast featuring Mohammed Hijab &@MaulviWithAnAttitude - YouTube youtube.com/watch?v=8bBVMD…

account_circle