MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وفد کی صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری سے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات، ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم وفد میں سید مصطفٰی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل تھے، ترجمان ایم کیو ایم

#MQMPakistan
account_circle
Rayhan Shah(@90Rayhanshah) 's Twitter Profile Photo

Alhumdulillah!
Thankfull to Almighty, and the Leadership of MQMpakistan for believing on me.
May Allah give me prosperity and dedication towards my Responsibilities..

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم، پاکستان خصوصا سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر سطح پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، ترجمان ایم کیو ایم

account_circle
Mubeen khan(@MubeenK190) 's Twitter Profile Photo

یہ ہے وہ ہینڈ بل (Hand Bill) جو شہید چئیرمین عظیم احمد طارق کا تحریر کردہ ہے ۔ جو APMSO کے ابتدائی ایام میں لکھا گیا جس نے اس وقت تعلیم یافتہ مہاجر نوجوانوں میں ایک نئی روح پھونک دی تھی ۔ عظیم احمد طارق بھائی کا 31 واں یوم شہادت

یہ ہے وہ ہینڈ بل  (Hand Bill)  جو شہید چئیرمین عظیم احمد طارق کا تحریر کردہ ہے ۔ جو  APMSO  کے ابتدائی ایام میں لکھا گیا جس نے اس وقت تعلیم یافتہ مہاجر نوجوانوں میں ایک نئی روح پھونک دی تھی ۔ عظیم احمد طارق بھائی کا 31 واں یوم شہادت 
#MQMPakistan
account_circle
Salma Younus(@salma_yonus) 's Twitter Profile Photo

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان*

کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وفد کی صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری سے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات، ترجمان ایم کیو ایم

ایم کیو ایم وفد میں سید مصطفٰی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل تھے، ترجمان ایم کیو ایم

ترجمان ایم کیو ایم پاکستان*

کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں وفد کی صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری سے وزیراعلی ہاوس میں ملاقات، ترجمان ایم کیو ایم 

ایم کیو ایم وفد میں سید مصطفٰی کمال اور ڈاکٹر فاروق ستار شامل تھے، ترجمان ایم کیو ایم 
#MQMPakistan
account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

شہید چیئرمین عظیم احمد طارق کی 31 ویں برسی کے سلسلے میں پاکستان کے مختلف شہروں سمیت اندرون سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ میں قرآن و فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا

برسی کا مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے متصل پارک میں منعقد کیا گیا

RAFAY HUSSAIN FAROOQI(@Rafayhussain84) 's Twitter Profile Photo

شہریوں کے نادرا شناختی کارڈ بنے میں مشکلات پانی کی چوری پر ضلع غربی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا ایم ڈی واٹر کارپوریشن اور ڈی جی نادرہ سندھ سے احتجاج
MQM Pakistan allaboutmqm Dr Farooq Sattar BilawalBhuttoZardari Prime Minister's Office President PMLN Pakistan Peoples Party - PPP

account_circle
Salma Younus(@salma_yonus) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم، پاکستان خصوصاً سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر سطح پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، ترجمان ایم کیو ایم

*
Dr. Khalid Maqbool Siddiqui
Syed Mustafa Kamal
Dr Farooq Sattar

ایم کیو ایم، پاکستان خصوصاً سندھ کے شہری علاقوں کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہر سطح پر سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، ترجمان ایم کیو ایم

*#MQMPakistan
@Conv_KMS
@KamalMQM
@DFSMQM
account_circle
Maria Siddiqui(@Maria_Siddiqui8) 's Twitter Profile Photo

سود کی لعنت کوملک سے ختم کرنے کیلۓ تین نکاتی حل پیش کردیا...!!
ایم کیو ایم پاکستان سینیر ڈپٹی کنوینر سیدمصطفیٰ کمال بھائی وہ لیڈر ہیں جو مسائل کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ ممکنہ حل بھی پیش کرتے ہیں۔

Syed Mustafa Kamal Dr. Khalid Maqbool Siddiqui Pakistan Peoples Party - PPP Kamran Khan BBC News اردو Nawaz Sharif

account_circle
MQM Pakistan(@MQMPKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے شہید بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کے اکتیسویں یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عظیم احمد طارق کی شہادت ایم کیو ایم کیلئے سانحہ سے کم نہ تھی

ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے شہید بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کے اکتیسویں یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ عظیم احمد طارق کی شہادت ایم کیو ایم کیلئے سانحہ سے کم نہ تھی 
#MQMPakistan
account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی ایڈہاک کمیٹی نے یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یکم مئی کا دن رہتی دنیا تک مزدور حقوق کی علامت بن کر زندہ رہے گا شکاگو کے مزدوروں کی قربانیوں سے جو دیا روشن ہوا وہ آج پوری آب وتاب سے روشن ہے اور آج مزدوروں کو حوصلہ دیتا ہے۔

ایم کیو ایم  پاکستان کی مرکزی ایڈہاک کمیٹی نے یوم مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یکم مئی کا دن رہتی دنیا تک مزدور حقوق کی علامت بن کر زندہ رہے گا شکاگو کے مزدوروں کی قربانیوں سے جو دیا روشن ہوا وہ آج پوری آب وتاب سے روشن ہے اور آج مزدوروں کو حوصلہ دیتا ہے۔ #MQMPakistan
account_circle
GTV News HD(@GTVNewsPk) 's Twitter Profile Photo

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ ہاوس میں امن و امان کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس
صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایم کیوایم کے وفد کی ملاقات

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرنے کیلئے سیاست میں بھی کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، کنوینر ایم کیو ایم

بڑی تعداد میں نوجوانوں کا اسمبلیوں میں جانا خوش آئند ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار، رکن ایڈہاک کمیٹی

account_circle
Fahim Ahmed (PS - 113)(@FaheemAhmedmqmp) 's Twitter Profile Photo

کراچی،اپریل 26: -
سینٹرل پولیس آفس کراچی میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس۔
قائد حزب اختلاف سندھ علی خورشیدی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے 11 رکنی وفد جس میں فہیم پٹنی و دیگر اراکین نے شرکت کی۔

account_circle
Maria Siddiqui(@Maria_Siddiqui8) 's Twitter Profile Photo

Another calling of attention from Syed Waseem Hussain
ایم کیو ایم پاکستان حلقہ 220 سید وسیم حسین قومی اسمبلی میں کراچی سمیت پورے پاکستان میں ہونے والی مظلوم عوام کی شہادتوں اور اٹھارویں ترمیم پر وہلانا انداز میں گفتگو کرتے ہوئے۔
Kamran Khan ARY NEWS

account_circle
Sohail Ahmed(@SohailAmed1974) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ دنوں کورنگی میں ڈکیٹوں کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت پر ایم کیو ایم پاکستان MPA نجم مرزا کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سخت ایکشن لینے اور لواحقین کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کے بعد کورنگی پولیس کی کامیاب کاروائی..!!

account_circle