🇵🇰احمد علوی 🇪🇺(@UrduMusafir) 's Twitter Profile Photo

مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات

مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار
انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات
#اردو
account_circle
मुसाफिर🇮🇳(@musafir_vj) 's Twitter Profile Photo

जिंदगी में कुछ हसीन पल बस यूं ही गुजर जाते हैं
रह जाती है यादें इंसान बिछड़ जाते हैं

account_circle
ᴍᴜꜱᴀꜰ🥀ʀ(@meinhon_musafir) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں آجکل ایک ٹرینڈ بن چکا ہے کہ
نکاح کے فورا بعدسرعام سارے خاندان کے سامنے دلہا دلہن ایک دوسرے کو ہگ (Hug) کرتے ہیں اور دلہا دلہن کو پیشانی پہ بوسہ دیتا ہے۔
کیا آپ کے خیال میں یہ طریقہ یا رواج ہمارے معاشرے کے لیے درست ہے؟ کمنٹس میں جواب ضرور دیں، شکریہ ۔

#قومی_زبان
account_circle