Zara AnG€L(@MrStranger17728) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں اس وقت پی ایس ایل 9 ہے اختتام پر گراؤنڈ کی فاتحانہ واک کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کی طرف سے لہرائے گئے فلسطینی پرچموں کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں

account_circle
عبدالودود قبائلی 🇧🇫(@WadoodMangal123) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ٹیم کو فلسطین کے جھنڈے کو لہرانے پر خراج تحسین 🙏
اور چمپئین بننے پر مبارکباد ❤️

account_circle
Shoukat kulachi(@ShoukatKulachi3) 's Twitter Profile Photo

1
پی ایس ایل 9 کا پہلا میچ جیتنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کوچنگ سٹاف اور اونر کے ساتھ سیلفی 🤳 لیتے ہوئے ♥️🔥

#اب_سب_ننگے_ہیں 1
پی ایس ایل 9 کا پہلا میچ جیتنے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کوچنگ سٹاف اور اونر کے ساتھ سیلفی 🤳 لیتے ہوئے ♥️🔥
#HBLPSL9 #psl92024 #UnitedWeWin #LQvIU #PSL9Updates
account_circle
Fatima Chadhar(@FatimaKaneez_) 's Twitter Profile Photo

نشٸی یا مجنوں عوام ؟

تیری جان میری جان عمران خان عمران خان♥️🔥👌👏👏👏

account_circle
Shoukat kulachi(@ShoukatKulachi3) 's Twitter Profile Photo

2
قذافی اسٹیڈیم لاہور کی تازہ ترین صورتحال

اج پشاور زلمی اور کوئیٹہ گلیڈی ایٹر دو بجے آمنے سامنے ہونگے

#اب_سب_ننگے_ہیں 2
قذافی اسٹیڈیم لاہور کی تازہ ترین صورتحال

اج پشاور زلمی اور کوئیٹہ گلیڈی ایٹر دو بجے آمنے سامنے ہونگے

#HBLPSL9 #psltrophypsltrophy #UnitedWeWin #LQvIU #psl92024 #PSL9Updates
account_circle
Crazy Zone(@Crazy_zone100) 's Twitter Profile Photo

جائزہ کے دوران DRS ٹیکنالوجی نے ظاہر کیا کہ گیند اسٹمپ سے چھوٹ گئی جس نے ناٹ آؤٹ کے فیصلے کو الٹ دیا۔ تین وکٹوں سے ہارنے کے بعد شاداب کو اس شکست کا ذمہ دار ٹیکنالوجی پر لگا۔

جائزہ کے دوران DRS ٹیکنالوجی نے ظاہر کیا کہ گیند اسٹمپ سے چھوٹ گئی جس نے ناٹ آؤٹ کے فیصلے کو الٹ دیا۔ تین وکٹوں سے ہارنے کے بعد شاداب کو اس شکست کا ذمہ دار ٹیکنالوجی پر لگا۔

#PSL9Updates #psl92024 #HBLPSL9 #QGvsIU
account_circle