💞 Sh@mail Tarar 💞(@s_r_t_171) 's Twitter Profile Photo

*ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم*
*رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن*
*افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش*
*خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن*


account_circle
💞 Sh@mail Tarar 💞(@s_r_t_171) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی الفاظ نہیں ہوتے دل کی کیفیت بیان کرنے کے لیے الفاظ ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
😢😢


account_circle
رضآ اعوان🦜‏(@R_Awan89) 's Twitter Profile Photo

کبھی ان کا نام لینا کبھی ان کی بات کرنا
میرا ذوق ان کی چاہت میرا شوق ان پہ مرنا

چلے لاکھ چال دنیا ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تری پناہ میں ہو اسے کیا کسی سے ڈرنا...

عشق الا➳قصی🔥

account_circle
Abdur Rehman Khatri(@Arkhatri1998) 's Twitter Profile Photo

*15 شــٓـوال المکرم یــٓـومِ وصال*✨
*سیدناحضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ* ⚔️♥️

account_circle
Virk Usman(@Virk2250) 's Twitter Profile Photo

فتوے جھاڑنے والو اچھی تربیت کر رہے ہو اپ کارکنوں کے نیچے دیکھ لو
👇

فتوے جھاڑنے والو اچھی تربیت کر رہے ہو اپ  کارکنوں کے نیچے دیکھ لو 
👇
#TLP_Promotion
account_circle
رضآ اعوان🦜‏(@R_Awan89) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں ہر کسی کی پسند بننے سے قابل عزت بننا ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے...

یقین کریں ہر کسی کی پسند بننے سے قابل عزت بننا ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے...
#TLP_Promotion
account_circle
مہر سفیان سلامت رضوی(@SFyan__1) 's Twitter Profile Photo

راستے میں کسی کو بھی لفٹ دینے کانتیجہ

ایسے عناصر کی وجہ سے لوگ کسی کو لفٹ دینے سے ڈرتے ہیں🥲

account_circle
Syed Haider 🇵🇰(@SyedHiDr7) 's Twitter Profile Photo

15 شوال المکرم 3 ہجری.....!!!

یوم شہادت، عظمت شہداء احد، سید الشہداء ،اسد اللّٰہ ،اسدالرسول ،حضور کے چچا حضرت امیر حمزہ ابن عبد المطلب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ....!


account_circle