Areeza•(@AreezaTariq) 's Twitter Profile Photo

Clouds💨 ke to main waisy he diwani hon upaaar sy treee aur phr upaaar sy janab ap Uffff Haseeeen tareeen picture! 🥹🥹❤
Waseem Badami

Clouds💨 ke to main waisy he diwani hon upaaar sy treee aur phr upaaar sy janab ap Uffff Haseeeen tareeen picture! 🥹🥹❤
@WaseemBadami
account_circle
Iqra(@Badamian13) 's Twitter Profile Photo

'دو منٹ کی بات ۔۔دو قطروں کے ساتھ'✨

Protecting our children is our top priority! Let's join hands to eradicate polio and secure a healthier future. Vaccinate your children against polio today because...

فیصلہ آج کرنا ہے ۔۔۔اگر کل بچے کو چلنا ہے

Waseem Badami

account_circle
Iamzebulnisa:)❤(@IamZebulnisa4) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو چلنے دو ابھی اکیلا ہے میرا سفر۔۔۔

راستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا۔۔۔

ساری دنیا کی نظر میں ہے میرا عہد وفا۔۔۔

ایک تیرے کہنے سے کیا میں بے وفا ہو جاؤں گا۔۔۔❤️🥺

My favorite poetry 💘😍

Waseem Badami

account_circle
fatima-zahra❤(@fatima99685) 's Twitter Profile Photo

ایک اچھے انسان کے لئے اتنا ہی کافی ہوتا ہے وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتا ۔۔ دولت اور شہرت انسان کو عارضی طور پر بڑا کر دیتے ہیں ۔۔💕 لیکن انسانیت اور اخلاق انسان کو بہت بلند درجے پر رکھتا ہے
دعا ہے یہ خوبصورت اخلاق آپکا نصیب رہے ہمیشہ ۔۔ آمین❤