Kashif Umer Hayyat(@kashifumerhayat) 's Twitter Profile Photo

دعوتِ اسلامی لاہور فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن ایکسپوسینٹر کے ڈرون کیمرے سے لیے گئے انتہائی خوبصورت مناظر 🥰😍😘

account_circle
Kashif Umer Hayyat(@kashifumerhayat) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ جلوس عید میلاد النبی ﷺ دعوت اسلامی لاہور میں شرکت کی سعادت حاصل ہوئی😍❤😘
29/09/2023

unnabi

account_circle
Yafoor Raza Attari(@Yafoor_Raza_) 's Twitter Profile Photo

دعوت اسلامی کے فلاحی شعبہ FGRF کے تحت ڈگری کالج گراونڈ قصور میں کسان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں دریائے ستلج سے متاثرہ کسانوں میں 1200 ایکڑ زمین کی آباد کاری کے لیے 1200 کھاد کی بوریاں تقسیم کی گئی۔

#dawateislami #FGRF #yafoorrazaattari #2k23 #kasur #LatestNews
account_circle
Mulana Qurban Raza Attari Madani(@Qurbanraza25) 's Twitter Profile Photo

ماضی کی یادیں ...! 2016
رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری ، نگران مجلس پروفیشنلز فورم پاکستان ثوبان عطاری اور گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ہمراہ عکس لیے گئے ۔۔!

ماضی کی یادیں ...! 2016
 رکن شوری حاجی یعفور رضا عطاری ، نگران مجلس پروفیشنلز فورم پاکستان ثوبان عطاری اور گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ہمراہ عکس لیے گئے ۔۔!
#mulanaqurbanrazaattarimadani #yafoorrazaattari #SobanAttari #dawateislami #Juhartawon #Lahoore
account_circle
Abdul Hanan(@AbdulHa37007052) 's Twitter Profile Photo

اجتماع ذکرونعت بسلسلہ شب براءت
*شبِ براءت* قبولیت کی رات ہے اسے فضولیات میں گزارنے کے بجائے عبادت میں گزاریں : 💛
post reels video post

اجتماع ذکرونعت بسلسلہ شب براءت 
*شبِ براءت* قبولیت کی رات ہے اسے فضولیات میں گزارنے کے بجائے عبادت میں گزاریں : 💛 
#duroodshareef #dawateislami #yafoorrazaattari #maulanaimranattari #abdulhabibattari #ilyasqadriziai #Madina #viral #viralpost #viralreels #viralvideo  #viralpost
account_circle