Agar kbhi kisi insan ko gharoor aany lgy
To
Ek chakar qabristan ka laga lia karo
Wahan ap se bhi behtar insan matti k nechy dafan hain...
#khawajaazadari #zameerabbas512
#khawajaazadari network
چھوڑو شیعہ سنی کی بحث کو اولاد محمد ص کو کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں پیاسا ظلم کے ساتھ ذبح کر دیا گیا، اگر بات ہنسنے والی ہے تو مل کر ہس لیتے ہیں اگر بات رونے والی ہےتو مل کر رو لیتے ہیں کیا خیال ہے مسلمانو ..؟
😭😭😭
#khawajaazadari #zameerabbas512 #yahussain #molahussain
میں کیوں نہ کروں خواہش سفر کربلا
کی یہ جو سانس چل رہی ہے صدقہ
میرے حسینؑ کا ہے۔۔!!
#khawajaazadari #zameerabbas512 #khawajaazadari network