Kamran khan(@Kamranapridi) 's Twitter Profile Photo

کہنے کو تو ہر کسی کو آزادی ، انصاف اور بنیادی ضروریات چاہییں لیکن اس سب کے لئے جس قربانی کی ضرورت ھے وہ ھے حقیقی انقلابی تحریک ۔۔۔کیا اس کے لئے تیار ہیں ؟
اگر آپ تیار ہیں تو پھر یہی وقت ھے اپنے حقوق کے لئے کھڑے ہونے کا

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

#احتجاج_انقلاب_لائے_گا 
@TM__FLW
account_circle
Ahmed Hasnain(@Hasnain2933) 's Twitter Profile Photo

کشمیری عوام آج بھی سڑکوں پہ ، یہ ہوتا ہے اتفاق، اکٹھ ، جرأت ، بہادری کی تمام مثالیں قائم کر دی ہیں کشمیری عوام نے۔

account_circle
Ahmed Hasnain(@Hasnain2933) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں آٹا مہنگا ہوا غیور کشمیری سڑکوں پہ آگئے ، پنجاب میں گندم کوڑیوں کے بھاؤ رُل رہی ہے کسی کے کانوں پہ جوں نہی رینگی عوام کو حقوق کے لیے نکلنا ہوگا۔

account_circle
PTI Islamabad update(@_mugal_NA46) 's Twitter Profile Photo

جنگل کے بادشاہ کی براہ راست رہنمائی میں، اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا۔ بانی چئیرمین عمران خان

جنگل کے بادشاہ کی براہ راست رہنمائی میں،  اسٹبلشمنٹ نے پاکستان کی سیاست سے میری پارٹی کو ختم کرنے کے لئے ہر حربہ آزمایا۔ بانی چئیرمین عمران خان 

#احتجاج_انقلاب_لائے_گا
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
#ٹکر_کا_عمران_خان
account_circle
Nakhshab Rana(@Nishi_Rana99) 's Twitter Profile Photo

میں @nishi_rana99 اپنے کسانوں کے حق کیلئے ان کا ساتھ دونگی اور کسی صورت ناانصافی کا ساتھ نہیں دونگی

@TM__FLW

میں   @nishi_rana99 اپنے کسانوں کے حق کیلئے ان کا ساتھ دونگی اور کسی صورت ناانصافی کا ساتھ نہیں دونگی

#احتجاج_انقلاب_لائے_گا
@TM__FLW
account_circle
Kamran khan(@Kamranapridi) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کسی بھی تحریک کو تب تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی جب تک عوام نے حقیقی طور پہ اس میں حصہ نہیں لیا ۔ یاد رکھیں عوام کے سامنے دنیا کی کوئی مملكت نہیں ٹک سکتی ۔۔اپنے حق کے لئے آواز بلند کریں تاکہ آپ کی آنے والی نسل حقیقی آزادی کی زندگی جی سکے