﷽
السلام علیکم ورحمة اللہ وبركاته🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے
اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے
بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے
﷽
💞السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته💞
صبح الخیر🌄🌹🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے
آمین
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أمابعد:
ألا إنَّ للهِ عبادًا اختصهم لجبرِ خواطر آخرين بكلمة، وهو أعلم بأنهم أحوج الناس إليها، ألا إنَّ مَن جبرَ للهِ خاطرًا شملهُ الله بمعيتهِ وجَبَرَه❤️
'اجبروا الخواطر و راعوا المشاعر و تلطفوا بأفعالكم و قولوا للناس حسنًا'
#مساء_الخير_والسعاده