🥀Aqeel Ahmad Khan🌷(@Aqeel0922) 's Twitter Profile Photo

💞﷽💞
❣️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❣️

جمعہ مبارک🤍

ہم ہند کے مسلمان بھلے ہی مجبور ہیں لیکن ہمارے پاس دعا کی طاقت ہے، دعا مومن کا ہتھیار ہے اور ہم ان کے لئے دعا ضرور کر سکتے ہیں،

ﷲ تعالٰی ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیب سے مدد فرماۓ.

💞﷽💞
❣️السلام عليكم ورحمتہ الله وبرکاتہ❣️

جمعہ مبارک🤍
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام

ہم ہند کے مسلمان بھلے ہی مجبور ہیں لیکن ہمارے پاس دعا کی طاقت ہے، دعا مومن کا ہتھیار ہے اور ہم ان کے لئے دعا ضرور کر سکتے ہیں،

ﷲ تعالٰی ہمارے فلسطینی بہن بھائیوں کی غیب سے مدد فرماۓ.
account_circle
Şilēຖt(@rf__sb) 's Twitter Profile Photo

”نافرمانی کی سزاؤں میں سے ایمان کھو دینا،
قرآن کو بھول جانا
اور اِستغفار میں کوتاہی شامل ہیں۔”

امام بن الجوزي رحمه اللّٰــــــہ

”نافرمانی کی سزاؤں میں سے ایمان کھو دینا، 
قرآن کو بھول جانا
 اور اِستغفار میں کوتاہی شامل ہیں۔”

امام بن الجوزي رحمه اللّٰــــــہ

#قومی_زبان 
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام
account_circle
MohsinRai(@_Rai777) 's Twitter Profile Photo

💞السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته💞
صبح الخیر🌄🌹🌹

پر ⁧
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے ، پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے
آمین

﷽
💞السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته💞
صبح الخیر🌄🌹🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩
اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے  ، پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ  کے  عذاب  سے بھی بچا لے
آمین
account_circle
حمامة الحرمين 🕊️(@rubPzai) 's Twitter Profile Photo

جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت اور ہمارے پیارے نبی محمد رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کا اہتمام کریں۔

اللهم صل على محمد النبي الأمي وعلى آله وسلم تسليما 💚

account_circle
.✶Robina Ashraf 01✶.(@kyu_bataoo) 's Twitter Profile Photo

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر

اللہ سبحان و تعالی قرآن کو ہماری زندگی کی بہار بنادے💕 اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کردے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہونگے❣

آمین الھی آمین 🤲

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبح بخیر

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ 
#درود_وسلام 

اللہ سبحان و تعالی قرآن کو ہماری زندگی کی بہار بنادے💕 اور ہمیں ان لوگوں میں شامل کردے جو بغیر حساب کتاب کے جنت میں داخل ہونگے❣ 

آمین الھی آمین 🤲
account_circle
Hooriya 👑(@Ho0r____) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم🌸
🌷جمعہ مبارک

پر ⁧

اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے یارب العالمین🤲

Hooriya 👑

﷽
السلام علیکم🌸
🌷جمعہ مبارک

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ  کے عذاب  سے بھی بچا لے یارب العالمین🤲

@Ho0r____
account_circle
༺ʀօʏǟʟ ɢɨʀʟ༻(@Heeriay_) 's Twitter Profile Photo

🌸🌸رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: 
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_وسلام

🌸🌸رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: 
“ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“

#Heeriay
account_circle
حمامة الحرمين 🕊️(@rubPzai) 's Twitter Profile Photo

يَا رَءُوْفُ ﷻ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى النَّبِیِّ الْعَطُوْفِ

اے خوب شفقت کرنے والے! آپ کا درود و سلام ہو اس ہستی پر جو نبی بھی ہیں اور اپنی امت کے لیے انتہائی شفیق و مہربان بھی ہیں۔

account_circle
Afshi Saleem(@AttitudeTayyab) 's Twitter Profile Photo

❣️⁧

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
2

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
  ❣️⁧#درود_وسلام⁩

   درود پڑھیں۔ 
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ  وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
2
account_circle
حمامة الحرمين 🕊️(@rubPzai) 's Twitter Profile Photo

ﺷِﻔَﺎﺀٌ ﻟِﻠﻘُﻠُﻮﺏِ ﻟَﻬَﺎ ﺿِﻴَﺎﺀٌ
ﻭَﻧُﻮﺭٌ ﻣُﺴْﺘَﻤَﺪٌ ﻣِﻦْ ﻣُﺤَﻤَّﺪ

آپ ﷺ پر درود بھیجنے سے نور ، روشنی اور دِلوں کو شفا حاصل ہوتی ہے ۔

account_circle
Amber hashmi 2008(@amber5_h) 's Twitter Profile Photo

اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے۔
✨ جمعــہ مبـــارك ✨
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
آپ(ﷺّ)کے صدقے اللہ خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🤲

#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#درود_وسلام 
اُس ذاتﷺ پر دُرود پڑھ لیجئے کہ جس ذاتﷺ پر دُرود بھیجنا رنج و مصیبتوں سے نجات دلاتا ہے۔
✨ جمعــہ مبـــارك ✨
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
آپ(ﷺّ)کے صدقے اللہ خان صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں اور جلد رہائی نصیب فرمائے آمین 🤲
account_circle
♦️ZIDDI♦️♠️ UZMA ♠️🌺🌺(@Uzma7t) 's Twitter Profile Photo

❣️⁧

درود پڑھیں۔
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
  ❣️⁧#درود_وسلام⁩

   درود پڑھیں۔ 
اپنی دنیا اور آخرت سنواریں

💕🌿💕اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ  وَّعَلٰی اٰلِہٖ عَدَدَ اِنْعَامِ اللہِ وَاِفْضَالِہٖ💕🌿💕
account_circle
⚘️❤️🇵🇰bیRھhaن😘🇸🇦🥀(@Burhan_2i) 's Twitter Profile Photo

🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌴
🥀صباح الخير 🕌

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

🕋ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻭ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ 🌴
🥀صباح الخير 🕌

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔ 

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
#درود_وسلام
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
account_circle
M@likMusht@q ملک اعوان 😎🌹🕊(@MalikMu96325163) 's Twitter Profile Photo

💕اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ💕

وَلَا تَائَسُوۡ مِنۡ رُّوۡحِ اللّٰهِ💕
اور اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو💕

صبح بخیر والایمان💕
جمعہ مبارک💚🌹

account_circle
حمامة الحرمين 🕊️(@rubPzai) 's Twitter Profile Photo

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم
انک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم
انک حمید مجید

account_circle
The Last Ride🚬 🪦(@PB65_) 's Twitter Profile Photo

🪷السلام علیکم🌸
🌷صبح بخیر 🌸

پر ⁧

اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ کے عذاب سے بھی بچا لے یارب العالمین 🤲
The Last Ride🚬 🪦

﷽
🪷السلام علیکم🌸
🌷صبح بخیر 🌸

⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩
پر ⁧#درود_وسلام⁩

اے ہمارے پروردگار! تیری رحمت اور تیرا علم ہر چیز پہ حاوی ہے پس توانہیں بخش دے جو لوگ توبہ کرتے ہیں اور تیری راہ پر چلتے ہیں اور تو انہیں دوزخ  کے عذاب  سے بھی بچا لے یارب العالمین 🤲
@PB65_
account_circle
Er. Mahtab Khan(@mahtab85830) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌴
صبح بخیر 🌹

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ۞

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌴
صبح بخیر 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ 
#درود_وسلام 
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ۞
account_circle
Masood ktk(@Masoodkhattak86) 's Twitter Profile Photo

آج کا آخری پوسٹ ۔
لاکھوں کروڑوں درود وسلام اللہ کے حبیب اور ہمارے آنکھوں کی ٹھنڈک تاجدار ختم نبوت رحمہ العالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم پر ۔
اللہم صل علی سیدنا و مولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم افضل صلواتک بعدد معلوماتک وبارک وسلم ۔

مړې هیلې(@life___hope) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ فرمایلي دي:

الله تعالی به د قیامت په ورځ دوه ډوله خلکو سره خبری ونکړي👇
یو هغه څوک چې چا ته څه ورکړي او بیا پرې احسان کوي.
دوهم هغه څوک چې په دروغو او قسم کولو سره خپل سامان خرڅوي.

(رواهُ مسلم106)