تهوڑی سی بهوک سہہ کر تهوڑا قیام کرکے
بدلے میں تم خدا لو۔۔۔! رمضان جارہا ہے
دیکهو تمهارا خالق روٹها ہوا ہے تم سے
اللہ کو منا لو۔۔۔! رمضان جا رہا ہے
دنیاکی جومحبت دل میں بسی ہوئی ہے
دل سے اسے نکالو۔۔۔! رمضان جا رہا ہے
🌙 🌒
#الوداع_رمضان_کریم
ای ماه تنزل ملائک ! بدرود
نور ملکوتِ جان سالک ! بدرود
ای خواهش عارفان، بهار قرآن
ای مطلع فجر امرِ رَبِّک ! بدرود
التماس دعا
#الوداع_رمضان_کریم
الوداع ،الوداع ماہ رمضان
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا
اور ذوقِ عبادت بڑھا تھا
آہ اب دل پے ہے غم کا غلبہ
الوداع الوداع ماہ رمضان 💕
#الوداع_رمضان_کریم
#الوداع_ماہ_رمضان
روزے جتنے بھی مشکل ہوں پر رمضان کا اختتام اداس کر ہی دیتا ہے
سحری کی رونق،
افطاری کی برکت،
عبادت کا مزہ
رمضان کی ہی بدولت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول فرمائے اور ہماری جائز خواہشات پوری کرے۔
آمین یا رب العالمین
#الوداع_رمضان_کریم
🍁 بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم 🍁
🌙 السلام علیکم الوداع ماہ رمضان 🌙
یا اللّٰہ ہم نے جو روزے رکھے، جو عبادتیں کی، جو نمازیں پڑھیں یا اللّٰہ قبول فرما اور ہم سے جو غلطیاں ہوئیں یا اللّٰہ انہیں در گزر فرما آمین۔۔۔😊🤲♥️
#نماز_قاںٔم_کرو
#الوداع_رمضان_کریم
یا اللّٰہ
رمضان المبارک کی یہ آخری شام ہے جس کے دل میں جو خواہش ہے وہ سب قبول فرما، جس نے اس مہینے میں جیسی بھی ٹوٹ پھوٹی عبادات کی انکو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور اس بابرکت پاک مہینے کے صدقے ہم لوگوں کو بخش دو ہمارے گناہ معاف فرما دے آمین
#الوداع_رمضان_کریم
قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ
الوداع الوداع ماہ رمضان
کلفت حجر و فرقت نے مارا
الوداع الوداع ماہ رمضان
جمعہ الوداع مبارک ہو
#جمعہ_الوداع
#رمضان_كريم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕
ہر چیز کی زکوٰۃ ہوتی ہے !
اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے !
#الوداع_رمضان_کریم