Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ
ﺍﯾﺴﮯﺍﮌﮮ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ🖤

ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﮯ ﻗﺎﻓﻠﮯ
ﺍﯾﺴﮯﺍﮌﮮ ﮐﮧ ﺷﮩﺮ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﮔﯿﺎ🖤 #اپنی_زبان_اردو
account_circle
Jawaid Ali(@JawaidAliMPK) 's Twitter Profile Photo

کافی اور چائے کی جنگ میں جیتا وہی تھا جیسے وہ اپنے مخملی ہونٹوں سے ذندگی کا آب حیات دے۔

کافی اور چائے کی جنگ میں جیتا وہی تھا جیسے وہ اپنے مخملی ہونٹوں سے ذندگی کا آب حیات دے۔
#اپنی_زبان_اردو
account_circle
𝐒𝐀𝐋𝐀𝐑 𝐒𝐈𝐊𝐀𝐍𝐃𝐀𝐑(@AnwarKhan4Oct) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں
ایک دفعہ سخت بخار کی وجہ سے میں بیہوش ھوگیا۔،
آنکھ کھلی تو بیگم سے پوچھا،
کیا میں جنت میں ھوں۔؟؟

بیگم نے کہا اللہ نہ کرے۔
دیکھ نہیں رھے میں سامنے
کھڑی ھوں،!!!
🥀________'😀😄


account_circle
SHAZ MAZHAR(@UmeMushhoor) 's Twitter Profile Photo

ہوائے صبح دل آزار ۔۔۔ اتنی تیز نہ چل
چراغ شام غریباں ہیں ہم ۔۔۔ بجھا نہ ہمیں

ہوائے صبح دل آزار ۔۔۔ اتنی تیز نہ چل 
چراغ شام غریباں ہیں ہم ۔۔۔ بجھا نہ ہمیں 

#اپنی_زبان_اردو
account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

دُوری بھی بعدِ وصل قیامت ہے اِک خلشؔ
تنہائی دے خُدا نہ کبھی قربتوں کے بعد🖤

دُوری بھی بعدِ وصل قیامت ہے اِک خلشؔ 
تنہائی دے خُدا نہ کبھی قربتوں کے بعد🖤 #اپنی_زبان_اردو
account_circle
Jawaid Ali(@JawaidAliMPK) 's Twitter Profile Photo

کافی اور چائے کی جنگ میں جیتا وہی تھا جیسے وہ اپنے مخملی ہونٹوں سے ذندگی کا آب حیات دے۔

account_circle
Rehana Tabassum(@RehanaTabasum1) 's Twitter Profile Photo

تیرے اُتارے ہوئے دن پہن کے اب بھی میں
تیری مہک میں ۔۔۔۔۔۔ کئی دن گُزار دیتا ہوں 🩶

تیرے اُتارے ہوئے دن پہن کے اب بھی میں
تیری مہک میں ۔۔۔۔۔۔ کئی دن گُزار دیتا ہوں 🩶 #اپنی_زبان_اردو
account_circle
ᵥₐccᵢₙₐₜₑD Ustaniii 🦋🌻🥀🍁(@acidicgirl4) 's Twitter Profile Photo

مان لیجیئے فیر ہماری رائے۔۔۔۔
عشق سے بہتر ہے چائے۔۔۔۔
❤️🫰🏻🥀🌻🌻🥀🫰🏻🫰🏻❤️✌🏻✌🏻✌🏻


account_circle
SHAZ MAZHAR(@UmeMushhoor) 's Twitter Profile Photo

آکے ساقی نے کہا تُربت پر مجھ مے نوش کی_
تیرے مرنے سے میرا میخانہ ویران ہو گیا

آکے ساقی نے کہا تُربت پر مجھ مے نوش کی_
تیرے مرنے سے میرا میخانہ ویران ہو گیا

#اپنی_زبان_اردو
account_circle
SHAZ MAZHAR(@UmeMushhoor) 's Twitter Profile Photo

یہ بات بھی چھپی نہ رہے گی بہت کہ میں،،،
اتنا نہیں ہوں جتنا مقّدر خراب ہے

کچھ ہاتھ خواب میں تھـے گریبان پر مرے،،،
اِک شب خیال آیا تھا یہ گھر خراب ہے،،،

یہ بات بھی چھپی نہ رہے گی بہت کہ میں،،،
اتنا   نہیں   ہوں   جتنا   مقّدر   خراب  ہے 

کچھ ہاتھ خواب میں تھـے گریبان پر مرے،،،
اِک شب  خیال  آیا تھا  یہ  گھر  خراب ہے،،،

#اپنی_زبان_اردو
account_circle
𝙐𝙢𝙖𝙞𝙧 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢 𝙈𝙚𝙢𝙤𝙣(@UmairIslamMemon) 's Twitter Profile Photo

*🥀کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ھے ۔۔۔*
*کسی غیر محرم کے لئے تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ھے۔*

*🥀کسی مرد کا ساتھی بننا عورت کی تقدیر میں پہلے ہی لکھا جا چکا ھے ۔۔۔*
*کسی غیر محرم کے لئے تفریح بننا عورت خود منتخب کرتی ھے۔*

#اپنی_زبان_اردو
account_circle