Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے زیراہتمام دیوالی کی تقریب۔۔ میاں صاحب ،شہبازشریف اور مریم بی بی نے کیک کاٹا

account_circle
Chaudhary Haseeb Pmln(@ChHaseebPmln) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ نوازشریف صاحب نے پہلے بھی قومی لیڈر کا ثبوت دیتے ہوئے تمام ناراض بلوچ رہنماؤں کو قوم دھارے میں شام کرنے کیلیے اپنا کردار ادا کیا تھا انشاءاللہ اب بھی صوبے کی خوشحالی کے راستے گامزن کرنے کا فریضہ نوازشریف صاحب ہی ادا کرینگے

#بلوچستان_نوازشریف_کا
account_circle
Umaima PMLN(@U_M_PML) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے بارے میں بات سب نے کی مگر اگر کسی نے بلوچستان کے لئے عملی کام کیا تو وہ صرف نواز شریف ہے جن کا کام پوری دنیا کو نظر آتا ہے
لیکن کام کرنے کے لیے ہمت اور ایمانداری کی ضرورت پڑتی ہے وہ صرف نواز شریف میں ہے
چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف

account_circle
Chaudhary Haseeb Pmln(@ChHaseebPmln) 's Twitter Profile Photo

قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی صدارت میں مسلم لیگ ن بلوچستان کا اہم اجلاس جاری انشاءاللہ بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کا جو سفر رک گیا تھا اس کا آغاز پھر سے ہوگا اور آئندہ الیکشن میں بلوچستان میں بھی نوازشریف کی جیت ہوگی

قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی صدارت میں  مسلم لیگ ن بلوچستان کا اہم اجلاس جاری انشاءاللہ بلوچستان میں ترقی و خوشحالی کا جو سفر رک گیا تھا اس کا آغاز پھر سے ہوگا اور آئندہ الیکشن میں بلوچستان میں بھی نوازشریف کی جیت ہوگی
#بلوچستان_نوازشریف_کا
account_circle
PML-N Digital(@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

PML-N made substantial efforts to combat terrorism and bring stability to Pakistan, including Karachi, Balochistan, and Khyber Pakhtunkhwa.

PML-N made substantial efforts to combat terrorism and bring stability to Pakistan, including Karachi, Balochistan, and Khyber Pakhtunkhwa.

 #بلوچستان_نوازشریف_کا
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے پہلے بھی آکر ملک کو سنبھالا سنوارا انشاءاللہ اب بھی نوازشریف ہی ملک کو آگے بڑھائے گا

account_circle
Umaima PMLN(@U_M_PML) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف کی دو ترجیحات ہیں پہلی یہ کہ مہنگائی اور معاشی بحران سے عوام کو نکالنے اور نوجوانوں کو بہتر مستقبل دینے کیلیے ہمیں ٹھوس لائحہ عمل پیش کرنا چاہیے اور دوسرا ایک عام آدمی کو انصاف دینے کیلیے نظام انصاف میں اصلاحات کرنی چاہیے۔

account_circle
Mirza Rohan Munir(@MirzaRohanMunir) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف اتنے کمزور نہیں، وہ اپنے کام پر توجہ دیتے ہیں۔ پانامہ اور ڈان لیکس پر 9000 پروگرام ہوئے، لیکن نوازشریف ایک بار بھی مجھے نہیں کہا کہ فلاث چینل کو نسٹس بھیجو۔ نوازشریف کو اس چیز کی پرواہ بھی نہیں ہوتی۔

Absar Alam

account_circle
Madiha Sheikh🔥(@MadihaPMLNYouth) 's Twitter Profile Photo

میاں نواز شریف صاحب نے حقیقت سے پردہ اٹھایا ہے سونا تو مہنگا ہے ہی ہے نیند والا سونا بھی مہنگا ہے پنکھا چلے تو بجلی مہنگی حقیقتا پاکستان میں جینا مرنا دونوں مشکل ہے..
لیکن میاں صاحب مشکل پچ پہ کھیلنے کے کھلاڑی ہیں🌟

account_circle
Muhammad Saleem(@Saleemcht) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ کے زیراہتمام دیوالی کی تقریب۔۔ میاں صاحب ،شہبازشریف اور مریم بی بی نے کیک کاٹا

account_circle