Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان(@SenatorMushtaq) 's Twitter Profile Photo

پھر یہ حکومت بھارت سے مذاکرات کی بھیک کیوں مانگ رہی ہے؟
بھارت سے تجارت کی باتیں کیوں کر رہی ہے؟

پھر یہ حکومت بھارت سے مذاکرات کی بھیک کیوں مانگ رہی ہے؟ 
بھارت سے تجارت کی باتیں کیوں کر رہی ہے؟
#DGISPR
account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

سانحہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن اس بار حملہ بھارت نے نہیں کیا بلکہ یہ حملہ بھارت اسرائیل امریکہ کے ٹکروں پر پلنے والی پی ٹی آئی نے کیا عمران خان نے ذاتی سیاسی مفادات کی خاطر پاکستان کے خلاف سازش کی جس کو عوام نے ناکام بنایا

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

امریکہ میں اپنے احتجاج میں انڈیا کا جھنڈا لہرانے والے اور بھارت سے فنڈنگ لینے والے کس منہ سے کہتے ہیں کہ یہ ہمارا ملک ہے
پاکستان ایسے کتوں کا ملک کبھی نہیں ہو سکتا تم لوگ صرف غدار ہو🖐️

account_circle
‏✫⁂ میاں محمد شہزاد✫(@CtSkt) 's Twitter Profile Photo

بلدیہ ٹاؤن کراچی کی بیٹی نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

نیپال میں ہونے والی
ساؤتھ ایشین روپسکیپنگ چیمپین شپ
میں انڈرٹن کیٹگری کے اندر پاکستان کی ماورہ کامران نے بھارت کی ٹیم کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا
🇵🇰
شاباش 👏 👏 🌹

#TrueLiesOf9May
account_circle
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب(@Flag_Waver1) 's Twitter Profile Photo

2013کے الیکشن میں نواز شریف کو اقتدار میں لانے اور اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے بھارت سمیت کئی دوسرے پاکستان دشمن عناصر نے اپنا کردار ادا کیا ۔
جنہیں انتہائی غیر سیاسی ہونا چاہئے انکا کا رول شدید سیاسی رہا

#TrueLiesOf9May 
 2013کے الیکشن میں نواز شریف کو اقتدار میں لانے اور اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے بھارت سمیت کئی دوسرے پاکستان دشمن عناصر نے اپنا کردار ادا کیا ۔
جنہیں انتہائی غیر سیاسی ہونا چاہئے انکا کا رول شدید سیاسی رہا
account_circle
Harmeet Singh(@HarmeetSinghPk) 's Twitter Profile Photo

سدھو موسے والا قتل کیس کا مرکزی کردار ستیندر سنگھ عرف گولڈی براڑ امریکہ میں قتل ۔۔یاد رہے 29 مئی 2022 کو بھارت کے معروف پنجابی گلوکار کو قتل کیا گیا تھا، اور اس قتل کی زمہ داری لارنس بیشنوئی گینگ نے لی۔

RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 یہ خوبصورت اور قدیم مسجد بھارت کی ریاست ہریانہ کے ایک گاؤں میں واقع ہے، جس پر انتہا پسند ہندوؤں نے اپنے مویشیوں کو باندھنے کے لیے غیر قانونی طور پر قبضہ کر رکھا ہے۔

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

فوج پر تنقید سازش ہے
نواز شریف فوج پر تنقید کرکے بھارت کا ایجنڈا پورا کررہے ہین
فوج میرا سرمایہ ہے
فوج واحد ادارہ ہے جو نواز شریف کنٹرول نہ کرسکا اس لئے اسے ٹارگٹ کررہا ہے : خان جب سیلیکٹڈ تھے
آج یہ جمہوریت کے علمبردار بننے کی کوشش مین ؟؟

account_circle
ح_قی_می(@1_DXB2) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو بھارت کا محکوم بنانے اور خود کا مال بنانے والے تمام جرنیل، جج، سیاستدان، افسران، اور بغل بچےکھل کر ننگے ہوچکے ہیں۔
اسی چیز سے توجہ ہٹانے کے لیے نو مئی کا رونا پٹنا مچایا ہوا ہے

پاکستان کو بھارت کا محکوم بنانے اور خود کا مال بنانے والے تمام جرنیل، جج، سیاستدان، افسران، اور بغل بچےکھل کر  ننگے ہوچکے ہیں۔
اسی چیز سے توجہ ہٹانے کے لیے نو مئی کا رونا پٹنا مچایا ہوا ہے
#TrueLiesOf9May
account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میجر گورو آریا کو سمجھ آ گئ کہ عمران خان کا مقصد کیا تھا اور بھارت اُسے اپنا دوست کیوں سمجھتے
عمران خان نے وہ کام کر دکھایا جو بھارت 76 سالوں میں اربوں روپیہ خرچ کر کے نہیں کر سکا لیکن ہماری عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ نہیں آئ

account_circle
Sindh Police(@SindhPoliceDMC) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی خفیہ ایجنسی راء(RAW)سے تعلق رکھنے والے دوانتہائی خطرناک ملزمان کو سندھ پولیس نے گرفتارکرلیا۔

account_circle
Fayyaz Mughal 🇵🇰(@mfayyaz35f) 's Twitter Profile Photo

بھارت نے پہلی بار 24 فروری 1951 کو پاکستانی روپے کی حیثیت تسلیم کی
اور پاکستان کے 100 روپے کو اپنے 144 روپے کے برابر مانا۔
اس طرح بھارتی 100 روپے پاکستانی 69.44 روپے کے بدلے مل جاتے تھے۔
اور آج.....
بھارتی 100 روپے حاصل کرنے کیلئے پاکستانی 334.08 روپے دینا پڑتے ہیں

Malik(@sqa_sz3) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے لیے اچھی خبروں پر جتنی تقلیف پی ٹی آئی اور یوتھیوں کو ہوتی ہے اتنی بھارت کو نہیں ہوتی یہ کڑوا سچ ہے

پاکستان کے لیے اچھی خبروں پر جتنی تقلیف پی ٹی آئی اور  یوتھیوں کو ہوتی ہے اتنی بھارت کو نہیں ہوتی یہ کڑوا سچ ہے
account_circle
Harmeet Singh(@HarmeetSinghPk) 's Twitter Profile Photo

غزہ کیلئے امریکہ کی یونیورسٹیز میں شروع ہونے والی تحریک اس وقت پورے یورپ میں پھیل چکی ہے، پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، ملائیشیا سمیت عرب ممالک کے طلباء کو بھی بیدار ہونا ہوگا۔ اسرائیلی بدمعاش رویہ دنیا بھر کے نوجوانوں کو ظلم کے خلاف متحد کررہا ہے۔

account_circle
I'm_rizwanᵀᴼᴾ(@Imrizwan009) 's Twitter Profile Photo

دشمن ملک بھارت کے جاسوس کلبھوشن کو اسکی ماں سے ملوانے پر جبکہ اپنے ملک پاکستان کے شہریوں کو نو نو مہینے قید میں رکھنے پر معافی

🖐🏿عمران خان کو قید کر کے نواز شریف کی بیٹی کو وزیر اعلی بنانے پر معافی

🖐🏿ظل شاہ کو مار مار کر قتل کرنے پر معافی

‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

دشمن ملک بھارت کے جاسوس کلبھوشن کو اسکی ماں سے ملوانے پر جبکہ اپنے ملک پاکستان کے شہریوں کو نو نو مہینے قید میں رکھنے پر معافی

🖐🏿عمران خان کو قید کر کے نواز شریف کی بیٹی کو وزیر اعلی بنانے پر معافی

🖐🏿ظل شاہ کو مار مار کر قتل کرنے پر معافی

#9thMayNightMare
@TM__FLW
account_circle
khakizameen(@k_zain_zameen) 's Twitter Profile Photo

! 🇵🇰

بھارت نے پہلی بار 24 فروری 1951 کو پاکستانی روپے کی حیثیت تسلیم کی اور پاکستان کے 100 روپے کو اپنے 144 روپے کے برابر مانا۔
اس طرح بھارتی 100 روپے پاکستانی 69.44 روپے کے بدلے مل جاتے تھے۔
اور آج۔۔۔۔۔
بھارتی 100 روپے حاصل کرنے کے…

#یااللہ_تو_مدد_کرنےوالا_ہے ! 🇵🇰
#خاکی_زمین
 #X_promo
بھارت نے پہلی بار 24 فروری 1951 کو پاکستانی روپے کی حیثیت تسلیم کی اور پاکستان کے 100 روپے کو اپنے 144 روپے کے برابر مانا۔
اس طرح بھارتی 100 روپے پاکستانی 69.44 روپے کے بدلے مل جاتے تھے۔
اور آج۔۔۔۔۔
بھارتی 100 روپے حاصل کرنے کے…
account_circle
Noorie(@Im_Noorie) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی اور جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔

بھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ محبت تکلیف نہیں دیتی اور جو تکلیف دے وہ محبت نہیں بلکہ محبت تو زخموں کو بھرتی ہے۔

#SaniaMirza
account_circle