#جعلی_وزیراعلی_حافظ_آرہاہے
کسان کو اسکی محنت کا پھل ملنا چاہیے
جماعت اسلامی اپنے کاشتکار بھائیوں کے ساتھ ہے
#جعلی_وزیراعلی_حافظ_ارہاہے
سیاسی مزاحمت اور جدوجہد کا دائرمزید وسیع کریں گے کسان کو ان کا حق دلانے گے
#جعلی_وزیراعلی_حافظ_آرہاہے
الٹی میٹم کا وقت گزرنے کے بعد بھی پنجاب حکومت نے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا
کسانوں کے ساتھ ظلم بند کرو
حکمرانوں نے پاکستانیوں کو مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کا تحفہ دیا۔ زرعی پاکستان ہے، لیکن ان چوروں کی وجہ سے پاکستان کا یہ حشر ہوا ہے۔
#جعلی_وزیراعلی_حافظ_آرہاہے