Youth TV(@YouthTV_TV) 's Twitter Profile Photo

کسی نے MNA, MPA کے بیٹے کو آٹا لینے قطار میں دیکھا، اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں بلکہ ہمارے غلط لوگوں کو ووٹ دینے کی سزا ہے.



کسی نے MNA, MPA کے بیٹے کو آٹا لینے قطار میں دیکھا، اگر نہیں تو یہ بحران عذاب نہیں بلکہ ہمارے غلط لوگوں کو ووٹ دینے کی سزا ہے.
#بائیکاٹ_فروٹ

#IslamabadHighCourt
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
account_circle
LaLa Murtaza(@lalamurtaza251) 's Twitter Profile Photo

انسان کو دلیل سے سمجھایا جا سکتا ہے ڈنڈے سے نہیں سمجھایا جا سکتا یہ دوران حراست تذلیل اور ننگا کرنے والے انسانوں اور جانوروں میں فرق کریں ھم ایک قوم بن کر پاکستان کو مشکلات سے نکال لیں گے اب قوم کی بنیاد انصاف پر رکھی جائے گی

انسان کو دلیل سے سمجھایا جا سکتا ہے ڈنڈے سے نہیں سمجھایا جا سکتا  یہ دوران حراست تذلیل اور  ننگا کرنے والے انسانوں اور جانوروں میں فرق کریں ھم ایک قوم بن کر پاکستان کو مشکلات سے نکال لیں گے اب  قوم کی بنیاد انصاف پر رکھی جائے گی
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے 
#ImranKhan
account_circle
Reema Khan(@imreemakhan_) 's Twitter Profile Photo

سلیم بخاری نے عمران خان کی یہ کون سی ایسی راز کی بات بتا دی کہ عمران خان کی سیاست خطرے میں آگئی ہے۔



account_circle
Khalid Khan Supari(@SupariKhan) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ حکومت نے اس چاچا جی کو بھی گرفتار کرلیا،
جرم یہ کہ تم عمران خان سے کیون اتنا محبت کرتے ہو

account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

بظاہر ایک معمولی سا پرندہ بھی اپنی جان کو داؤ پر لگا کر اپنے گھر میں لگی آگ کو بجھا سکتا ہے تو ہم انسان، اشرف المخلوقات کسطرح خاموش رہ سکتے ہیں؟

account_circle
Kaleem Mahmood(@ka_leem7) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کی رپورٹ ہے 17.7 ارب ڈالر ملک کی اشرافیہ پر خرچ ہوتے ہیں۔ مالداروں سے ٹیکس لیکر غریبوں پر خرچ کرنے کی آئی ایم ایف کی شرط کو کوئی نہیں مانتا۔

account_circle
Tajammul Hussainᶠᵒⁱᵏ❤(@Its_me_Taj) 's Twitter Profile Photo

🌺اے رب کریم🌺
☘️ اس ٹیم کے ممبران کی ☘️
☘️ زندگی میں خوشیاں اور ☘️
☘️خوشحالی ہرپل قائم و دائم☘️
☘️رکھناصحت کے ساتھ آمین☘️
☘️صبح بخیر ☘️

@Tajammu54012862
@TeamFOIK__

🌺اے رب کریم🌺
☘️ اس ٹیم کے ممبران کی  ☘️
☘️ زندگی میں خوشیاں اور   ☘️
☘️خوشحالی ہرپل قائم و دائم☘️
☘️رکھناصحت  کے ساتھ آمین☘️
☘️صبح بخیر ☘️
#جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے 
@Tajammu54012862
@TeamFOIK__
account_circle
Mahnoor ⚖️♥️(@Here4_change) 's Twitter Profile Photo

لندن میں نواز شریف کو روزے رکھوانے کی ذمہ داری پاکستانیوں نے سنبھال لی۔۔!!! 😹


@TeamFOIK__

account_circle
Gul Gee, The Crypto Guru(@GulGeeOfficial) 's Twitter Profile Photo

پچھلے سال اج کے دن عمران خان نے سائفر اور اپنی حکومت کے خلاف امریکی سازش کا قوم کو بتایا تھا۔ اور میر جعفروں کو بے نقاب کیا تھا۔

account_circle