#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 30
سورة الروم
Ayat No 26
ترجمہ
اور آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں سب اسی (اللہ واحدہ لاشریک)
کی ملکیت ہیں ۔ سب اسی کے حکم کے تابع ہیں
2
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
مبلغ دعوتِ اسلامی کے ہاتھ پر 59 غیر مسلموں کا قبولِ اسلام ـ
یہ ہوتا ہے عملی کام ـــــ
#عطاری_قبیلہ
#عطاری_پرموشن
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
اُنہی کی یاد سہارا ہے پا شکستوں کا
ہیں راہِ زیست میں پرسانِ خستگاں بھی وہی
ستم کی دھوپ نے سب کچھ جلا دیا ہوتا
ہیں کشتِ زیست پہ رحمت کا سائباں بھی وہی
💓صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم💓
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
السلام علیکم ❣️
ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺمحمدﷺ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ ♥️
امام مالکیہ حضرت امام قاضی ابوبکر رحمتہ اللّٰه علیہ؛
حضور نبی کریمﷺ کے والدین کریمین مومن مسلمان جنتی ہیں ـ
ان کو دوزخی کہنے والے ملعون ہیں
اور انکے لیے دنیا و آخرت میں دردناک عذاب ہے ــ
#عطاری_قبیلہ
#عطاری_پرموشن
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
﷽
السلام علیکم🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
پر #درود_وسلام
اے میرے رب!مجھے توفیق بخش کہ میں تیری نعمت کا شکر اداکروں جو تونے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر کی اور ایسے نیک اعمال بجالاؤں جو تجھے پسند ہوں۔اور مجھےاپنی رحمت سے اپنے نیک بندوں میں شامل فرما آمین یا رب
🌹🌹
🌷*ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!*🌷
💐*'وہ نیکی بڑی افضل ھے جس کا اللّه ربُ العزت کے سِوا کوئی گواہ نہ ھو'*💐
🌻صبح بخیر🌻
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ