tubbay_here(@Tubbay_here) 's Twitter Profile Photo

طلباء نے تعلیم کی فراہمی اور بسیمہ میں تعلیم کی بہتری کے لیے وژن پبلک سکول کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔


account_circle
Fatima Ali❤(@etcFatima) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کیمپ میں عید الفطر کے دوسرے روز طلباء کو خصوصی دعوت دی گئی، جہاں وژن پبلک سکول کے سابقہ طلباء سمیت نوجوانوں نے شرکت کی۔ان کی محنت اور خدمات کو سراہتے ہوئے بسیمہ میں تعلیم بہتر کر نے کاعہدکیا


account_circle
𝑨𝒚𝒆𝒔𝒉𝒂 🌻(@aysheeyy) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کے وہ طلباء و طالبات جو بلوچستان کی مختلف کالج اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں انکو عید کے موقع پر بسیمہ کیمپ میں دعوت پر بلایا گیا اور عید کی خوشیاں بانٹی گئیں۔ طلباء نے بسیمہ کےقیام امن اور تعلیم کی فراہمی کے لیے وژن پبلک سکول کی خدمات کو سراہا۔

account_circle
Usama_editz(@weiss_vera) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کیمپ نے بلوچستان کے مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم طلباء کے لیے عید کی خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔وژن پبلک سکول کے سابق طلباء نے شرکت کی۔اور دنیا کے سامنے بلوچستان کے پرامن تشخص کے لئے ٹورنامنٹس میں حصہ لیا

account_circle
Beauty.(@BeautyQueenooo) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کیمپ میں طلباء کے کھانے کی دعوت, تعلیمی سرگرمیاں اور بسیمہ میں امن و خوشحالی کے قیام کی روشن نوید ہے.


account_circle
asheeee🌻(@belikeashee) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے نوجوانوں کی شرکت نے بسیمہ کے کھیلوں کے ٹورنامنٹس میں نہ صرف ان کی کھیلنے کی صلاحیت کو ظاہر کیا بلکہ یہ بھی ظاہر کیا کہ خوشحال مستقبل کے لیے بلوچستان کے تعلقات کی تعمیر پر وہ متفق ہیں۔



account_circle
Rahat(@itsRahatbano) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے طلباء کو بسمیہ کیمپ کی جانب سے کھانے کی دعوت پر بلایا گیا طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کرکے بسمیہ میں مزید تعلیمی بہتری کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا عہد کیا ۔


account_circle
Hamna Malik🥀🦋(@1Shzadi) 's Twitter Profile Photo

طلباء نے دعوت کے موقع پر تعلیم کی فراہمی پر وژن پبلک سکول کو خراج تحسین پیش کیا اور اس بات کا عہد کیا کہ سب مل کر بلوچستان کے پرامن تشخص کو پوری دنیا کے سامنے اجاگر کرے گے۔

account_circle
Sumiya(@omas1x) 's Twitter Profile Photo

بسمیہ کے مختلف طالب علم جو بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں ان کو بسمیہ کیمپ میں کھانے کی دعوت پر مدعو کیا گیا جس میں کافی بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی۔


account_circle
Malaika Fatima(@malaika668) 's Twitter Profile Photo

وژن پبلک سکول کے طلباء نے بسیمہ میں امن اور سلامتی کے لیے خدمات کا اعتراف کیا اور بلوچستان کا نام روشن کرتے ہوئے مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹس میں شرکت بھی کی۔


account_circle
Amiya 💌(@softheart__hun) 's Twitter Profile Photo

عیدالفطر کے موقع پر بسیمہ کیمپ میں طلباء کے کھانے کی دعوت خوش آئند ہے جو بسیمہ میں امن اور تعلیمی عمل کی کامیابی کا ثبوت ہے.


account_circle
Alima(@Alima5744) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کے طلبا کو عید کے دوسرے روز بسیمہ کیمپ میں کھانے کی دعوت پر مدعو کیا گیا۔طلبا نے وژن پبلک سکول کے مختلف شعبوں میں کردار کو سراہا اور وژن پبلک سکول کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا


account_circle
Maham Ali🦋(@Maham8382) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں زیر تعلیم بسیمہ کے طلباء کو عید الفطر کے دوسرے دن بسیمہ کیمپ میں کھانے کی دعوت دی گئی جہاں وژن پبلک سکول کے سابقہ طلباء نے بھی شرکت کی۔



account_circle
Maria Sehar(@MariaSehar__) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے طالبات کو بسیمہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں انہیں عید الفطر کے دوسرے روز بسیمہ کیمپ میں کھانے کی دعوت پر بلایا گیا۔اور نوجوانوں نے امن اور سلامتی عہد کیا


account_circle
Maham Fatima(@my_thoughts811) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کے وہ طلباء جو بلوچستان کے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں انہیں عید الفطر کے دوسرے روز بسیمہ کیمپ میں کھانے کی دعوت پر بلایا گیا۔جس سے نوجوان پر اعتماد دکھائی دے


account_circle
Aymi Ch(@aymi_here) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے وہ طلباء جو بسیمہ کیمپ میں خوش آمدید کہہ کر پہنچے، ان کا اظہار عمل ایک بہت بڑی راہنمائی ہے۔ طلباء کی بڑی تعداد کی شرکت بھی اس بات کی گواہی ہے کہ بسیمہ میں تعلیمی بہتری کے لیے عوامی دلچسپی موجود ہے۔

account_circle
Halal Desire 💚(@halalvibes___) 's Twitter Profile Photo

وژن پبلک سکول کے نوجوانوں نے بسیمہ میں امن کے لیے کام کیا بسیمہ کے طلباء نے مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹس میں شرکت کرکے بلوچستان کا پور امن ماحول دکھایا مستقبل میں بلوچستان کی ترقی اور بہتری کا سفر مزید بہتر ہوگا



account_circle
بلال(@bslvl036) 's Twitter Profile Photo

بسیمہ کے طلباء نے عید الفطر کے دوسرے روز بسیمہ کیمپ میں کھانے کی دعوت میں شرکت کی اور وژن پبلک سکول کے تعلیمی کردار کو خراج تحسین پیش کیا۔بسیمہ میں تعلیم کی بہتری لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا عہد کیا



account_circle