❤️✨مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام✨
✨شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام ❤️
جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند 🌙
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام ❤️
✨❤️ ربیع الاول مْبارک!❤️✨
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما
#خاتمُ_الانبِیاء_وَالمُرسلِین_محمدﷺ
#صلوا_على_الحبيب_محمد_ﷺ
وہ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا
وہ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہ جہان کی
جان ہے تو جہان ہے
#ربيع_الاول_مبارک_ہو
پھول کھلنے لگے رحمتوں کے
دونوں عالم قرینے میں آئے
بے سہاروں کی تقدیر چمکی
مصطفیﷺجب مدینے میں آئے
دونوں عالم سجائے گئے تھے
نور ہی نور تھا دو جہاں میں
وہ مہینہ دلہن بن رہا تھا
مصطفیﷺجس مہینے میں آئے
💚آقاﷺ کی آمد مرحبا💚
جشنِ آمد رسولﷺ اللہ ہی اللہ
#ربيع_الأول_مبارک
تمام اہل اسلام والوں کو 12 ربیع الاوّل مبارک ہو
الصلوةوالسلام علیک یارسول ﷲﷺ
وعلیٰ الک واصحابک یاحبیب ﷲﷺ
#وَمَاأَرْسَلْنَٰكَ_إِلَّارَحْمَةًلِلْعَالَمِينَ
#مرحبا_رحمت_العالمینﷺ