#سب_کی_آوازعمران_ریاض
کسی شہری کو زبردستی اغواہ نہیں کیا جاسکتا۔ آئین اور قانون کی پاسداری اگر شہریوں پہ فرض ہے تو اداروں کو بھی فرض ہے کہ اسکی پاسداری کریں۔
اللّٰہ پاک اس مرد مجاہد کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین
@Legacyleavers2
کیاقصورہے Imran Khan کا۔یہی وہ سچ بولتاہے آئینہ دکھاتاتھاسب کو۔اس لیے گم کردیاگیا۔کوئ تو غیرت پکڑوایک بارنکل کراپنافرض توپوراکرو۔باقی اللہ پاک ہےنامددکرنےکےلیے۔عدالتوں سےیہاں کوئ انصاف نہیں۔یہاں تاریخ پےتاریخ تومل سکتی ہےانصاف نہیں ملتا😢
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
MrS Imran
If you can’t speak for a victim it means you are a part of that crime .
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
@Legacyleavers2
عمران ریاض خان پر اگر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے
کسی کو آپ سے اختلاف ہونا کیا اتنا بڑا جرم ہے کہ اس سے اس کے بنیادی انسانی حقوق ہی چھین لئے جائیں؟
اعلیٰ عدلیہ کے ساتھ بھی غلط بیانی کی جا رہی ہیں،
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ
جھوٹ بولنے والوں پر اللہ تعالیٰ کے لعنتیں بھیجیں گیے ہیں
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
Aqeela Najam
Not enough people know or understand just how little freedom we have left.
@SHKh07
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
یا اللّٰہ اس بوڑھے باپ کی فریاد سن لے اور انصاف کر یقیناً تو سب سے بہتر انصاف کرنے والا ہے
@Legacyleavers2
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
Within a system that denies the existence of basic human rights Fear of imprisonment
Fear of torture
Fear of death
Fear of isolation
Under the most crushing state machinery courage rises again and again because of these brave men.
Take a Stand for Imran Riaz
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
Illegal arrests are a violation of our basic human rights!
We must condemn any form of arbitrary detention and demand justice.
Every individual deserves fair treatment under the law.
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
@Legacyleavers2
فاشسٹ سرکار شرم کرو عمران ریاض خان کو رہا کرو۔ وہ غریبوں کا ہمدرد ہے۔
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
عمران ریاض خان کوئی دہشت گرد نہیں بلکہ وہ محب وطن شہری ہے
قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کام اغوا کرنا نہیں بلکہ اپنے لوگوں کو اغواء کاروں سے تحفظ فراہم کرنا ہے
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
حق اور سچ کی آواز عمران ریاض خان
عمران ریاض خان کو رہا کرو
سچ اور حقائق پر مبنی صحافت کو دبایا نئ جا سکتا۔
@Legacyleavers2
میں @DrFizakhan عدالت سے مطالبہ کرتی ہوں عمران ریاض خان کو فوری باز یاب کرایا جائے
عمران ریاض خان کو جس نے اغواء کیا ہے ان کو اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائے ہر شہری کو آزادی سے جینے کا حق حاصل ہے
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
Journalists are the voice of the people, and when they go missing, it's an attack on our freedom. Imran Riaz Khan's abduction is a stark reminder that press freedom is still under threat. Let's unite and demand his safe return.
#ReleaseImranRiazKhan
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
شکریہ گزار ہوں تمام دوستوں کا جہنوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا ہیش ٹیگ ماشاءالله نمبر تین پہ ٹرینڈنگ کرتے ہوۓ یہ رکنا نہیں چاہیے شاباش ویلڈن جب تک عمران بھاٸ گھر نہیں آ جاتے تب تک ہم سب ان کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے ان شاءالله
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
Shaheens of Kaptaan
سنا ہے اس شہر کے خاموشیوں پہ کہر ٹوٹے گی
کسی کےکا جسم بولے گا۔کسی کی زات بولے گی۔
#سب_کی_آوازعمران_ریاض
حسن وہ ہے جس کا اعتراف سوتن بھی کرے. خود سنیں، اور آگے تشہیر بھی کریں..
#سب_کی_آوازعمران_ریاض