Rajpoot(@Rjk200) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور ایران کو اپنا نشانہ سیدھا اسرائیل کی طرف رکھنا چا ئیے
Pakistan and Iran should focus on Palestine ..

account_circle
مہرنگ بزنجو(@Princess_Mah13) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ، تین اطراف سے دُشمنوں میں گیرے ہُوۓ ہونے کے باوجود اگر ہم رات کو اپنے فیملیوں سمیت سکون سے سو جاتے ہے اور صُبح سکون سے بیدار ہوکر اپنے روزمرا کے کام بے فکر ہو کے سرانجام دیتے ہے تو اسکی وجہ صرف اور صرف مضبوط ترین فوج ہیں

account_circle
🇵🇸اشھل🇵🇰(@Ashhal313) 's Twitter Profile Photo

امریکی ڈالر پر مدرسوں میں پلنے والے تکفیریوں کو منہ توڑ جواب دیا ہے ایک غیرت مند اہلسنت نے ایران کے نام پر تکفیری امریکی پٹھو جو شیعوں کے خلاف بکواس کر رہیں ہیں یہ کبھی پاکستان کے ہمدرد نہیں رہے پوری دنیا میں اسلام کو بدنام کیا ان تکفیری دہشتگردوں نے

account_circle
HamXa Rajpoot(@HamXaRajpoot0) 's Twitter Profile Photo

کیا محترمہ ماہ رنگ بلوچ صاحبہ سچ بول گئی ہیں۔؟🚨

پاکستان نے تو ایران میں موجود BLA اور BLF کے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا ہے کیا پاکستان کا یہ عمل قابل مذمت ہے یا قابل ستائش۔۔؟

account_circle
Rania Khoso(@Rania15877) 's Twitter Profile Photo

خضدار;
چمروک کے مقام پر دھماکے میں پریس کلب کے صدرصدیق مینگل شہید اور جبکہ 9 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس زرائع کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

account_circle
Fozia Marri(@Fozia_Marri) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ *اے اللہ*! ہم معاملات دین میں ثابت قدمی اور راست بازی پر استقلال کا تُجھ سے سوال کرتے ہیں۔ہمیں توفیق عطا فرما کہ ہم تیری نعمتوں کی شکرگذاری کرسکیں

account_circle
مہک بلوچ(@MehakBaloch072) 's Twitter Profile Photo

*مسنگ پرسنز کی آڑ میں ملک دشمن پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے حوالے سے عوامی ردعمل، اسلام آباد میں پچھلے کئی دنوں سے مسنگ پرسنز کے حوالے سے جاری دھرنے کی اصل حقیقت۔۔۔👇

account_circle
Nadar Balch(@NBalch8012) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ بلوچ اور اس کا دہشت گرد ٹولہ ترقی کا خواہاں کس طرح ہو سکتا ہے۔اس دہشت گرد ٹولے نے گوادر اولڈ ٹاؤن میں کنسٹرشن کمپنی سے بھتہ نہ ملنے پر تمام مشینری کو آگ لگا دی تاکہ انڈیا سے داد مل سکے اور بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو سکے۔

#سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
account_circle
AZHAR QUMBARNI(@AQumbarni88299) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ بلوچ اور اس کے دہشت گرد ٹولے نے گوادر اولڈ ٹاؤن میں کنسٹرشن کمپنی سے بھتہ نہ ملنے پر تمام مشینری کو آگ لگا دی تاکہ انڈیا سے داد مل سکے اور بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو سکے اوربدامنی بھیلا کر انڈیا سے ڈالر مل سکیں۔

ماہ رنگ بلوچ اور اس کے دہشت گرد ٹولے نے گوادر اولڈ ٹاؤن میں کنسٹرشن کمپنی سے بھتہ نہ ملنے پر تمام مشینری کو آگ لگا دی تاکہ انڈیا سے داد مل سکے اور بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو سکے اوربدامنی بھیلا کر انڈیا سے ڈالر مل سکیں۔ 
#سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
account_circle
Mishi Malik(@MishiMalik_34) 's Twitter Profile Photo

ماہ رنگ بی بی اپنے مسنگ پرسنز کو ایران کے باڈر پی جا کے ڈھونڈ لے یہاں تو کوئی ہے نہیں دہشتگرد تمہارے بھائی باپ

ماہ رنگ بی بی اپنے مسنگ پرسنز کو ایران کے باڈر پی جا کے ڈھونڈ لے یہاں تو کوئی ہے نہیں دہشتگرد تمہارے بھائی باپ
#سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
account_circle
Sadia_lehri(@sadia_lehri) 's Twitter Profile Photo

غریب مزدوروں کا اغوا اور بعد ازاں قتل بلوچستان میں سرمچار تنظیموں کے لیے ایک معمول کا کاروبار بن چکا ہے جو بین الاقوامی لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے

غریب مزدوروں کا اغوا اور بعد ازاں قتل بلوچستان میں سرمچار تنظیموں کے لیے ایک معمول کا کاروبار بن چکا ہے جو بین الاقوامی لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہے
#سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
account_circle
🌹🌹 پاکستانی حکمران زمینی فرعون 🌹🌹(@BloodyHkumran) 's Twitter Profile Photo

🔵ضروری التجاء♨️
کوئی آپ تمام احباب میں جو ہمارے گاؤں کیلئے ایک مسجد تعمیر کریں۔بہت کوشش کی لیکن بس کوشش ہی رہی
کوئی آپ تمام احباب میں سے تو پلیز ایک مسجد تعمیرکریں۔
For More please Contact me on WhatsApp ☎️ 03439367039
Email 📨 [email protected]

🔵ضروری التجاء♨️
کوئی آپ تمام احباب میں جو ہمارے گاؤں کیلئے ایک مسجد تعمیر کریں۔بہت کوشش کی لیکن بس کوشش ہی رہی
کوئی آپ تمام احباب میں سے تو پلیز  ایک مسجد تعمیرکریں۔
For More please Contact me on WhatsApp ☎️ 03439367039
Email 📨 aleena1054@gmail.com
#سرمچار_بلوچستان_کے_غدار
account_circle