Muhammad Zubair Khan vlog(@Mzubairkhanvlog) 's Twitter Profile Photo

وزیر آباد PP 36 سے تحریک انصاف کے امیدوار فیاض چٹھہ کو ضمانت ملنے کے باوجود ان کے گھر اور حویلی کے ہر طرف پولیس تعینات کردی گئ ہے،
اس ملک میں کسی قسم کاکوئی قانون باقی نہیں بچا
پولیس غلاموں کاکردار نبھارہی ہے
ایک دن ظلم کانشانہ یہخودبنیں گے

account_circle
Rani(@amtuljhameed) 's Twitter Profile Photo

اصل میں اانسان بوڑھا تب ہوتا ہے جب آپ میں جنون ختم ہوتا ہے اور آپ خواب دیکھنا چھوڑ دیتے ہیں-

Team VOP Official

account_circle
Nabeel-rajpoot🌟ⁱᴾⁱᵃⁿ(@nabeelaslam753) 's Twitter Profile Photo

میرے لیڈر نے ایک بات سمجھا دی ہے پاکستانیوں ایک قوم بنو پھر دنیا کی کوئی طاقت تمہیں ہرا نہیں سکتی ظالم دنیا میں جدر بھی ہو اس کے ساتھ جہاد کرو اللّٰہ پے ایمان رکھو یہ دنیا اور آخرت میں جنت آپ کی ہے مسلمانوں حق پر ڈٹے رہو اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے

#سیاست_کا_سلطان_کپتان 
@TeamVOP1
account_circle