Ihsan Ullah Khan 🇵🇰(@IamIhsanMarwat) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب نے آج یوتھ کیلئے ایک اور سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا !

account_circle
Syed Ashiq Hussain Kirmani(@SMAshiqHussain) 's Twitter Profile Photo

لیڈر وہ ہوتے ہیں جو بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل چلے جاتے ہیں لیکن اپنے کارکنوں پر آنچ نہیں آنے دیتے

یوتھ کنونشن شجاع آباد میں مریم نواز کا خطاب

account_circle
Rana Faisal(@rfr_24) 's Twitter Profile Photo

شکریہ شجاع آباد 🙏🏻 آپ نے دل جیت لیے ❤️ اس گرمی میں بھی آنا اور کنوینشن کو کامیاب بنانا آسان نہی تھا۔۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Ahad Farhan(@AhadFarhan7) 's Twitter Profile Photo

بنائی گئی موٹر وے طرز کی یہ سڑک مسلم لیگ ن کے انگنت کاموں میں سے ایک ہے
عوام کی سہولت کیلئے
عوام کے ٹیکسز لگے نظر بھی آرہے ہیں خدمت اور نالائقی میں فرق جانو اب نعرے نہیں صرف کام


account_circle
Muhammad Tariq (PMLN KSA)(@TariqAnwar73) 's Twitter Profile Photo

میں آرمی چیف سے بات کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ مان نہی رہے۔
یہ بندہ بڑے تکبر سے کہتا تھا کہ میں کسی سے بات نہی کروں گا۔
اب یہ میاں صاحب سمیت سب کے پاؤں بھی پکڑے گا۔

میں آرمی چیف سے بات کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ مان نہی رہے۔
یہ بندہ بڑے تکبر سے کہتا تھا کہ میں کسی سے بات نہی کروں گا۔
اب یہ میاں صاحب سمیت سب کے پاؤں بھی پکڑے گا۔ 
#شجاع_آباد_میں_امید_سحر
account_circle