PstTigerOfficel(@PstTiger) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا سن کر بیرون ممالک سے پہلا قافلہ پٹرول لینے پاکستان کی حدود مین داخل۔.

پاکستان میں پٹرول سستا ہونے کا سن کر بیرون ممالک سے پہلا قافلہ پٹرول لینے پاکستان کی حدود مین داخل۔.
#عرفانہ_ملعونہ_کو_گرفتار_کرو
account_circle
PstTigerOfficel(@PstTiger) 's Twitter Profile Photo

خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے....ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدہ بھی بے مثال ہیں...!

account_circle
PstTigerOfficel(@PstTiger) 's Twitter Profile Photo

درد مندوںسے نہ پو.چھوکہ کدھر بیٹھ گئے
تیری محفل میں غنیمت ہےجدھر بیٹھ گئے

یے غرض دیدسے یاں کام تکلف سے نہیں
خواہ ادھر بیٹھ گئے خواہ ادھر بیٹھ گئے

درد مندوںسے نہ پو.چھوکہ کدھر  بیٹھ گئے
تیری محفل میں غنیمت ہےجدھر بیٹھ گئے

یے غرض دیدسے یاں کام تکلف سے نہیں
خواہ ادھر بیٹھ گئے خواہ ادھر بیٹھ گئے
#عرفانہ_ملعونہ_کو_گرفتار_کرو
account_circle