Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف پاکستان کا واحد قومی لیڈر ہے جس کا مخالف ترین لوگ بھی بے گناہی کی گواہی دیتے ہیں۔
الحمد اللّه

account_circle
Humera Mumtaz sial(@HumeraMSial23) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف کے تاریخی الفاظ اور پھر ہم سب نے دیکھا اور دیکھ رہے ہیں کہ نوازشریف سرخرو ہو رہا ہے اور اس کے حریف شکست خوردہ

account_circle
Humera Mumtaz sial(@HumeraMSial23) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف پاکستان کی سیاست کا طاقتور ترین شخص ہے جو تین بار وزیراعظم بنا اور تینوں بار ہی سیاست سے بے دخل کر دیاگیا انہوں نے اپنا فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑا اور اللّٰہ نے انہیں سرخرو کیا نواز شریف کو مائنس کرنے والے خود نشان عبرت بن گئے۔

account_circle
PML-N Digital(@pmlndigitalpk) 's Twitter Profile Photo

طیارہ ہائی جیکنگ کیس!
پانامہ ڈرامہ کیس!

نوازشریف کل بھی سرخرو ہوا تھا، آج بھی قائد ہوا ہے الحمدللہ

طیارہ ہائی جیکنگ کیس!
پانامہ ڈرامہ کیس!

نوازشریف کل بھی سرخرو ہوا تھا، آج بھی قائد #نوازشریف_سرخرو ہوا ہے الحمدللہ
account_circle
Dr Fazal ur Rehman(@chanijhang) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس ختم، رسمی کارروائی باقی۔ نیب نے تفتیشی رپورٹ میں کلیئر کرتے ہوئے معاملہ احتساب عدالت پر چھوڑ دیا۔ کہا کہ سپریم کورٹ کے کہنے پر جعلی بینک اکاؤنٹس کیس بنایا گیا مگر نواز شریف نے رقم جعلی بینک اکاؤنٹ سے ادا نہیں کی ،

account_circle
Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profile Photo

پہلی واری سرکاری طور تے بیساکھی دا تہوار منا رئے آں۔ میں جانڑدی آں کہ پنجاب دے لوکاں نو خوشیاں منونڑیاں آوندیاں نیں۔تاڈے نا بیساکھی دا تہوار منا کے میں بہت خوش ہوئی آں۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Dr Ahmad Kamboh(@Dr_ahmadkamboh) 's Twitter Profile Photo

Allah acquitted my leader in another case as well. These are the false cases on the basis of which accusations were made against my leader today by the grace of Allah.

account_circle
Malik Aftab Nonari SMT(@aftabpmln67) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف سرخرو
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بری کردیا

نواز شریف سرخرو 
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں بری کردیا
#قائد_نوازشریف_سرخرو
account_circle
Ahmad Sidhu(@ahmad_sidhu94) 's Twitter Profile Photo

عمران کی بیوی تو مزے میں بنی گالہ میں ہے اور خود برائے نام جیل میں دیسی مرغے کھا رہا ایسی دھمکیاں نواز شریف نے نہیں دی وہ آخری لمحات میں چھوڑ آیا اور قانون کو مقدم جانا

عمران کی بیوی تو مزے میں بنی گالہ میں ہے اور خود برائے نام جیل میں دیسی مرغے کھا رہا ایسی دھمکیاں نواز شریف نے نہیں دی وہ آخری لمحات میں چھوڑ آیا اور قانون کو مقدم جانا #قائد_نوازشریف_سرخرو
account_circle
Abbul Rahman(@ManiDon370527) 's Twitter Profile Photo

جس کیس میں بھی نواز شریف کو سزا دی گئی ہر وہ کیس جھوٹا ثابت ھوا اور الحمد اللہ میرا
ھوا

جس کیس میں بھی نواز شریف کو سزا دی گئی ہر وہ کیس جھوٹا ثابت ھوا اور الحمد اللہ میرا 
#قائد_نوازشریف_سرخرو ھوا
account_circle
Shahid Ali PP-225 دنیاپور(@ShahidA20771) 's Twitter Profile Photo

بیشک عزت دینے والی ذات اللہ کریم ھے
محمد نواز شریف صاحب کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے کیا وہ بھول گئے حاکم اعلی انصاف کرنے والی ذات کبریا ھے

بیشک عزت دینے والی ذات اللہ کریم ھے 
 محمد نواز شریف صاحب کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم کیے گئے کیا وہ بھول گئے حاکم اعلی انصاف کرنے  والی ذات کبریا ھے #قائد_نوازشریف_سرخرو
account_circle