JAWAD WAQIF SHAH(@DEMOCRATICSOLDR) 's Twitter Profile Photo

“ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے”
عمران خان کے وہ خواب جو کپتان کی انتھک محنت سےپورے ہوئے، یہ تمام خواب پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے تھے، ایک خواب جو ابھی باقی ہےوہ ہے حقیقی آزادی کا جس کےلیے قوم کا ساتھ چاہئے اور وہ بھی انشااللہ جلد پوراہوگا،

account_circle