Iqrar ul Hassan Syed(@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

مینار پاکستان کیس پر پی ٹی آئی کہتی تھی اقرار نے پاکستان کو بدنام کیا، یہاں عورتیں محفوظ ہیں، آج وہی پی ٹی آئی “قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ” کا ٹرینڈ چلا رہی ہے۔ اُس واقعے پر پی ٹی آئی صحافی پاکستان کے محفوظ ہونے اور میری گرفتاری کےٹرینڈ چلاتے تھے، آج وہ خود سب اندر ہیں۔ آج اُن سے…

account_circle
Tayyaba Amjad(@Tyy_Am7) 's Twitter Profile Photo

شور مچا رکھا ہے کہ قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ۔ جی زمان پارک میں ، آپ کی جماعت میں قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ تھیں یاد کریں سب سے پہلی آواز گلا لئی نے اُٹھائ تھی

حنا سرور(@ChiryaClub) 's Twitter Profile Photo

آمنہ بدر بچاری زندہ سلامت اب اسے مار دیا🤣 حیرت ساتھ ٹرینڈ بھی چلا رہے کہ قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ اور یہ ٹرینڈ قوم کی وہ بیٹیاں چلا رہی جو لندن کینڈا امریکہ ہے مطلب وہاں یہ محفوظ نہیں جن کے اپنے دور یتیم خانوں سے بچیاں سپلائی ہوتی رہی وہ دولے شاہ کے چوہے اب یہ بغیرتی کررہے ہیں

Mumtaz Ahmed Khan(@Mumtaz_AKhan) 's Twitter Profile Photo

قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ کا ٹرینڈ چلانے والوں کے لیئے عرض ہے کہ عافیہ صدیقی بھی قوم کی ہی بیٹی ہے۔

#DrAafiaSiddiqui
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ کا ٹرینڈ چلانے والوں کے لیئے عرض ہے کہ عافیہ صدیقی بھی قوم کی ہی بیٹی ہے۔
account_circle
حنا سرور(@ChiryaClub) 's Twitter Profile Photo

2019 جب ایک خبر چلی کہ یتیم خانوں سے بچیاں سپلائی کی جارہی ہے۔۔نابالغ بچیوں کو سیاست دانوں کے محلوں کی زینت بنایا جاتا ہے۔۔۔تب نہ چلایا ٹرینڈ کہ قوم کی بیٹیاں غیر محفوظ؟ 🤔

account_circle