Ikramullah Naseem(@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

وہ اور علی امین گنڈا پور ایک میز پر بیٹھ گئے
کیا اس تصویر کے بعد نو مئی کا بیانیہ دفن ہوگیا یا نہیں ؟

وہ اور علی امین گنڈا پور ایک میز پر بیٹھ گئے
کیا اس تصویر کے بعد نو مئی کا بیانیہ دفن ہوگیا یا نہیں ؟
account_circle
Nosheen #P_PTi✌️ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ(@izzah__9) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

آپ بندوق سے خوف پیدا کرسکتے ہیں قائم نہیں رکھ سکتے جناب اگر نو مئی کے بعد جو خوف پیدا کیا گیا تھا وہ قائم رہنا ہوتا تو 8فروری کو نتائج یہ نہ ہوتے جو آئے سوچیں نہ اب ججز بھی بول پڑے ہیں۔۔بس کریں اب۔۔۔!!_*
Nosheen #P_PTi✌️ᵀᵉᵃᵐᵂᵒᵏ

#ReleasePoliticalPrisoners
@TM__SOW 

آپ بندوق سے خوف پیدا کرسکتے ہیں قائم نہیں رکھ سکتے جناب اگر نو مئی کے بعد جو خوف پیدا کیا گیا تھا وہ قائم رہنا ہوتا تو 8فروری کو نتائج یہ نہ ہوتے جو آئے سوچیں نہ اب ججز بھی بول پڑے ہیں۔۔بس کریں اب۔۔۔!!_*
#P_PTi @izzah__9
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو میں موجود تمام اینٹی اسٹیٹ لوگ موجود ھیں جنہوں نے نو مئی کو نا صرف پرتشدد کاروائیاں کیں بلکہ لوگوں کو بھی اکسایا۔
یہ لوگ اب تک جیلوں سے باھر کیوں ھیں؟

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

نومئی کے بعد کئی ماہ جیل میں رہنے والے ورکرز اکٹھے ہوگے، وہ مرد نہیں جوڈرجائے۔۔۔ یہ جذبہ دیکھیں
مکمل وڈیولازمی دیکھیں👇
youtu.be/S4zzkfd4AdY

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

نومئی کے بعد کئی ماہ جیل میں رہنے والے ورکرز اکٹھے ہوگے،
کتنے کتنے ماہ جیل کاٹی؟َ کیا پریس کانفرنس کر کے باہر آئے؟
مکمل وڈیولازمی دیکھیں👇
youtu.be/S4zzkfd4AdY

account_circle
🌟⭐️🌟🌟sʜᴀʜᴢᴀᴅ ᴍᴜɴɪʀ🌟⭐️🌟⭐️(@shz787) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

آپ بندوق سے خوف پیدا کرسکتے ہیں قائم نہیں رکھ سکتے جناب اگر نو مئی کے بعد جو خوف پیدا کیا گیا تھا وہ قائم رہنا ہوتا تو 8فروری کو نتائج یہ نہ ہوتے جو آئے سوچیں نہ اب ججز بھی بول پڑے ہیں۔۔بس کریں اب۔۔۔!!_*

#ReleasePoliticalPrisoners
@TM__SOW 

آپ بندوق سے خوف پیدا کرسکتے ہیں قائم نہیں رکھ سکتے جناب اگر نو مئی کے بعد جو خوف پیدا کیا گیا تھا وہ قائم رہنا ہوتا تو 8فروری کو نتائج یہ نہ ہوتے جو آئے سوچیں نہ اب ججز بھی بول پڑے ہیں۔۔بس کریں اب۔۔۔!!_*
account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

اگر ہمارے بچے نو مئی کے الزام میں ملوث ہیں تو انہیں جو جی چاہیں سزا دیں لیکن CCTV کیمرے سامنے لے کر آئیں آپ کو اصل مجرمان کا پتا چل جاۓ گا
CCTV کیمرہ سب سے بڑا ثبوت تھا جس کو آج تک چھپایا جا رہا ہے آخر کیوں
جنید رزاق

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

عاصم منیر کی یزدیت کا شکار ایک 75 سالہ ریٹائرڈ برگیڈئر
میرے باپ نے 30 سال پاکستان کی خدمت کی اور نو مئی کے جھوٹے الزام جب وہ وہاں پر موجود ہی نہیں تھے گرفتار کیا گیا کیونکہ وہ عمران خان کے خلاف نہیں بول رہے تھے
قاضی فراڈ تُم نے APS میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف ملٹری کورٹس کی

account_circle
Agha Sheikh Sarwar(@Agha_Sarwar804) 's Twitter Profile Photo

نہ دفعہ 144 نہ کوئی آئینی جواب! پولیس نہ بتا سکی کہ کارکنوں کو کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے یہ وہ لوگ تھے جو نو مئی کے مظلوموں کے لیے احتجاج کر رہے تھے

account_circle
🕳️۪۫کاسہِ دل❤️‍🔥(@SunShin17904059) 's Twitter Profile Photo

team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر
آپ بندوق سے خوف پیدا کرسکتے ہیں قائم نہیں رکھ سکتے جناب اگر نو مئی کے بعد جو خوف پیدا کیا گیا تھا وہ قائم رہنا ہوتا تو 8فروری کو نتائج یہ نہ ہوتے جو آئے سوچیں نہ اب ججز بھی بول پڑے ہیں۔۔بس کریں اب۔۔۔!!

@TM__SOW
آپ بندوق سے خوف پیدا کرسکتے ہیں قائم نہیں رکھ سکتے جناب اگر نو مئی کے بعد جو خوف پیدا کیا گیا تھا وہ قائم رہنا ہوتا تو 8فروری کو نتائج یہ نہ ہوتے جو آئے سوچیں نہ اب ججز بھی بول پڑے ہیں۔۔بس کریں اب۔۔۔!!
#ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

ملک کو ڈیفالٹ کرنے کی خواہش کرنیوالوں کی خواہش پوری نہیں ہوئی تو انکے ارمان ٹوٹ گئے ہیں۔ انکی خواہشوں کے خوابوں کے محل پاش پاش ہوگئے ہیں۔ ملک کو ڈیفالٹ کرنے، سائفر سے اور نو مئی کو ملک دشمن بیانیہ بنا کر حملے کرکے سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئی۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

تم کہتے ہو کہ معافی ہم مانگیں؟

نو مئی کو آپ نے تحریک انصاف کا شیرازہ بکھیرا تھا۔
آپ نے انسانیت کے خلاف سب سے بڑا کرائم کیا۔
اپ نے ایک منتخب وزیراعظم کو کالر سے پکڑ کر لاتے اور ٹھڈے مارے،
اور رینجر سے گرفتار کروایا اور ہمارے 25 ورکرز کو شہید کیا!

account_circle
Ali Rehmani(@AliRehmanipti) 's Twitter Profile Photo

نو مئی میں غیر قانونی اور غیر انسانی رویے کے خلاف نکالی جانے والی ریلی پر پنجاب پولیس کی ڈٹھائی قائم 🖐️یاسر بھائی
یاسر قریشی
کی گرفتاری کی شدید مذمت کے ساتھ PTI
سے مطالبہ کرتے ہیں ورکرز کی رہائی کے لیے آواز اٹھائیں

account_circle
Ayesha Ali Bhutta(@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو میں موجودشخص مراد اکرم ہے، لندن سےتعلیم یافتہ یہ وکیل زندگی کے 22 سال عمران خان کے نظرئیےپر قائم رہا،9مئی کے سانحےمیں مراد کےبےگناہ والد بریگیڈر جاوید اکرم ایک سال سے ملٹری حراست میں ہیں!
جرم صرف اتنا ہے کہ نو مئی کوقانون و انصاف کی حکمرانی کامطالبہ لئےسڑکوں پرکیوں نکلے

account_circle
میٹھا بول(@JuGno_Bloch) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی روپیہ یوتھیوں کی اوقات سے بھی نیچے گر گیا تھا لیکن ابھی تھوڑا سا سنبھلا ہے نو مئی کے بعد

پاکستانی روپیہ یوتھیوں کی اوقات سے بھی نیچے گر گیا تھا لیکن ابھی تھوڑا سا سنبھلا ہے نو مئی کے بعد
account_circle
ABDUL(@ABD0517) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کی ایک اور دردناک داستان۔
عمران ریاض خان کو ایک خاتون کا فون ایا؟

account_circle
Sadia(@Sadiaataha) 's Twitter Profile Photo

Enkidu Reborn یہ حالات ہیں اس ملک کے۔ صرف اس لیے کہ شاہ محمود قریشی صاحب رہا نہ ہو سکیں ان پر آٹھ مزید مقدمات کر دیے گئے۔ بالخصوص نو مئی کا مقدمہ جس دن وہ کراچی میں موجود تھے۔

@enkidureborn یہ حالات ہیں اس ملک کے۔ صرف اس لیے کہ شاہ محمود قریشی صاحب رہا نہ ہو سکیں ان پر آٹھ مزید مقدمات کر دیے گئے۔ بالخصوص نو مئی کا مقدمہ جس دن وہ کراچی میں موجود تھے۔
#خان_کا_نظریہ_نہیں_مٹا_سکتے
account_circle
Mubashir Zaidi(@xadeejourno) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ عمار کو بچپن سے بیمار بتا رہے ہیں اور اس بات کے ثبوت کے طور پر ڈاکٹر کی prescription کو پیش کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ پڑھ لیں ڈاکٹر نے 31 جولائی کو لکھا کہ یہ بیماری دو سے تین ماہ پہلے ہوئی۔ فیملی کے مطابق عمار نو مئی کے بعد بیمار ہوا

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

نہ دفعہ 144 نہ کوئی آئینی جواب! پنجاب پولیس عام شہریوں کو بغیر جرم اغوا کر رہی ہے، نہ بتا رہی ہے کہ کارکنوں کو کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے یہ وہ لوگ تھے جو نو مئی کے مظلوموں کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔

account_circle