Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

کوئی خصوصی سیلوٹ کر رہا ہے، کوئی ہاتھ پکڑ رہا ہے، کوئی تصاویر اتروا رہا ہے، کوئی مہندی دکھا رہا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کو اپنے درمیان دیکھ کر پولیس فورس کی خواتین کے چہروں پر خوشی دیدنی ہے۔

account_circle
PMLN Punjab(@PMLNPunjabPk) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کوکو یوشییامہ Coco Ushiyama سے ملاقات

نیوٹریشن فورس کا قیام وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ مریم اورنگزیب

account_circle
Marriyum Aurangzeb Office(@MarriyumOffice) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کوکو یوشییامہ Coco Ushiyama سے ملاقات

نیوٹریشن فورس کا قیام وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ مریم اورنگزیب

account_circle
Mohsin Ranjha(@MNAMohsinRanjha) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی پنجاب پولیس کی یونیفارم سے مخالفین کی چیخیں نہیں تھم رہی تھیں اب میڈم ایلیٹ فورس والی یونیفارم زیب تن کریں گے تو مخالفین کو برنال کن پڑ جائے گی۔
Maryam Nawaz Sharif

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی پنجاب پولیس کی یونیفارم سے مخالفین کی چیخیں نہیں تھم رہی تھیں اب میڈم ایلیٹ فورس والی یونیفارم زیب تن کریں گے تو مخالفین کو برنال کن پڑ جائے گی۔ 
@MaryamNSharif
account_circle
Aamir Hussain(@AAMIRHUSSAIN79) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ کبھی امریکہ کے صدر کبھی چائنا کے صدر کی تصویریں لگا کر مریم نواز کے یونیفارم پہننے کی توجیہہ پیش کررہے ہیں ائیر فورس کی وردی پہن کر شاہد خاقان عباسی F16 طیارہ اڑا چکے ہیں کسی نے چوں تک نا کی،اس دفعہ چونکہ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز تھی اس لیے سب نے تنقید کرنا ضروری سمجھا

Zakir Hussain(@ZakirHu43621177) 's Twitter Profile Photo

Nawaz Sharif Force بھای جی آپ نواز کی فورس نہیں ہو نواز شریف اور مریم صفدر کو گالیاں دلوانے میں اہم رول ادا کرتے ہو
چور سپاہی لکھا آپ نے جس کا نہ کسی کو فاہیدہ نہ نقصان

دیکھ لو کسی کسی گالیاں پڑی ان کو آپ کی وجہ سے
ان کی آپ عزت نہیں کرتے بیشک ان کو جوتے پڑیں آپ کو دیہاڑی چاہیے

@nawazsforce بھای جی آپ نواز کی فورس نہیں ہو نواز شریف اور مریم صفدر کو گالیاں دلوانے میں اہم رول ادا کرتے ہو 
چور سپاہی لکھا آپ نے جس کا نہ کسی کو فاہیدہ نہ نقصان 

دیکھ لو کسی کسی گالیاں پڑی ان کو آپ کی وجہ سے 
ان کی آپ عزت نہیں کرتے بیشک ان کو جوتے پڑیں آپ کو دیہاڑی چاہیے
account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

سینئیر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب Marriyum Aurangzeb کی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام World Food Programme کوکو یوشییامہ Coco Ushiyama سے ملاقات۔

نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ مریم اورنگزیب

پنجاب میں سٹینٹڈ بچوں میں غذائی قلعت کو پورا کرنے…

account_circle
AbbTakk(@AbbTakk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینٸر صوباٸی وزیر مریم اورنگزیب کی کنٹری ڈاٸریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کوکویوشییامہ Coco Ushiyamaسے ملاقات

نیوٹریشن فورس کاقیام وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔مریم اورنگزیب

پنجاب میں سٹینٹڈ بچوں میں غذاٸی قلعت…

account_circle
Daily Jang(@jang_akhbar) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

jang.com.pk/news/1344476

#DailyJang
account_circle
Amna Nosheen Khan🇵🇰(@amnanosheen2007) 's Twitter Profile Photo

اک اور وردی اب ایلیٹ فورس کی وردی میم سی ایم مریم نواز شریف صاحبہ نے یوتھیائی قوم تے عمرانڈو میڈیا نوں ساڑ ساڑ سوا کر دین😀😀ا

account_circle
PMLN South Punjab(@PMLNSPunjab) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کوکو یوشییامہ Coco Ushiyama سے ملاقات

نیوٹریشن فورس کا قیام وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی اولین ترجیحات میں سے ایک ہے۔ مریم اورنگزیب

account_circle
TNN(@TNN_Pakistan) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز شریف اور پولیس کی وردی: 'پنجاب پولیس کی حوصلہ افزائی اور فورس کا مورال بلند کرنے کا عملی قدم یہ ہونا چاہیے تھا کہ بہاولنگر واقعہ کی انکوائری رپورٹ سامنے لائی جاتی اور ذمہ داروں کی سزا دی جاتی۔'

ماجد نظامی

Sheikh zulkifal mehdi(@mehdi_zulk40165) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف شہزادی کی پنجاب پولیس کی یونیفارم سے مخالفین کی چیخیں نہیں تھم رہی تھیں اب میڈم ایلیٹ فورس والی یونیفارم زیب تن کریں گے تو مخالفین کو برنال کن پڑ جائے گی

Cm Punja Maryam Nawaz Sharif 🥰

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف شہزادی کی پنجاب پولیس کی یونیفارم سے مخالفین کی چیخیں نہیں تھم رہی تھیں اب میڈم ایلیٹ فورس والی یونیفارم زیب تن کریں گے تو مخالفین کو برنال کن پڑ جائے گی

Cm Punja @MaryamNSharif 🥰
account_circle
𝙈𝙪𝙢𝙩𝙖𝙯_𝘽𝙝𝙖𝙩𝙩𝙞 🇵🇰(@Mz_750) 's Twitter Profile Photo

۔
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ اب ایلیٹ فورس کی یونیفارم پہن کر انکی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کریں گئ۔
یوتھیوں کے لیے ایک اور بری خبر۔

Abid Ullah(@abidullahmsd03) 's Twitter Profile Photo

روزنامہ مشرق 28 اپریل 2024
یقین مانیے مریم نواز شریف کی کرامت ہی ہوسکتی ہے ورنہ پولیس نعش کو نہر میں پھینکوا چکی تھی ھاھاھا
اگلا حدف ایلٹ فورس

#PAKvsNZ #viralvideo
#ہم_سب_ٹیم_پاکستان
#QueenOfTears  #KristiNoemIsAMonster
#LMWR #MostRequestedLive
account_circle
Aftab Manzor(@ManzorAftab) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو تڑپانے کا نیا منصوبہ تیار ۔۔۔
سی ایم پنجاب مریم نواز کے لیے

ایلیٹ فورس کی یونیفارم بھی تیار ہے جو اگلے دورے پر پہنی جائے گی

#میرا_صدر_نواز_شریف
account_circle
Sajad Aslam(@SajadAslamPAK) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی

محکمہ پولیس نے بیدیاں روڈ پر ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے لیے تیاریاں مکمل کر لیں

محمداقبال مغل(@MIqbalMughal9) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی پنجاب پولیس کی یونیفارم سے مخالفین کی چیخیں نہیں تھم رہی تھیں اب میڈم ایلیٹ فورس والی یونیفارم زیب تن کریں گے تو مخالفین کو برنال کن پڑ جائے گی

Rai Ahmad bhatti(@Rayahmadbhatti) 's Twitter Profile Photo

میاں محمد نواز شریف کی یہ تصویر جمعرات کی صبح سے گردش کر رہی ہے
لیکن انکشاف یہ ہے کہ
میاں صاحب نے پنجاب پولیس کی وردی نہیں پہنی ہوئی
بلکہ ماضی میں پولیس رضاکار فورس کی وردی ہے
اور میاں صاحب رضاکار تھے
جو پولیس کی کمی پوری کرنے کے لیے اعزازیہ پر ہوتے ہیں
ان میں رینک بھی ہوتے ہیں

Devil's Advocate (PTI) 👿 🇵🇰(@AdvImranButt894) 's Twitter Profile Photo

ہم پی ٹی آئی والے چوروں ڈاکوؤں سے مقابلہ نہیں کرتے بلکہ انکے اندر کرتے ہیں او سوری انکو اندر کرتے ہیں۔۔۔پوچھ لو نواز شریف فورس کی بہن نانی سے کروانا ہے۔۔؟

account_circle