Zunaysha Fatima(@F_Zsha) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے لکھوائے گئے ٹیلی گراف کالم نے پاکستان کے لیے عالمی سطح پر محاز کھول دیا ، کہا میرے خلاف سب کچھ کر لیا اور جب کہا میں موت سے نہیں ڈرتا تے ساڈا تے ہاسا 😅😅 ای نکل گیا ، ہمیں وہ بلٹ پروف کالی بالٹیاں سب کچھ یاد آگیا
PTI

account_circle
Qaiser Ibn e Qaiser(@ibne_qaiser22) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئ کا ایک سال۔۔۔
نو مئ کے بعد جس انداز سے شفاف تحیقات اور عدالتی کارروائی چل رہی ہے اس سے یہ یقین رکھا جاسکتاہے کہ جو ملوث نہیں وہ محفوظ رہیں گے اور جو ملوث پائے گئے تو وہ قانون کی آہنی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔یہ ریاست،عدلیہ اور اداروں کا امتحان ہے۔

#نومئی_والی_جماعت
account_circle
Qaiser Ibn e Qaiser(@ibne_qaiser22) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر سرگرم یوتھیا بریگیڈ آٹھ فروری کو اپنی نام نہاد فتح کا ڈھنڈورا پیٹتا رہا جبکہ عوام نے یہوتیا بریگیڈ کو نو مئ والے دن ہی مسترد کردیا تھا۔

سوشل میڈیا پر سرگرم یوتھیا بریگیڈ آٹھ فروری کو اپنی نام نہاد فتح کا ڈھنڈورا پیٹتا رہا جبکہ عوام نے یہوتیا بریگیڈ کو نو مئ والے دن ہی مسترد کردیا تھا۔ 
#نومئی_عرس_یوتھ 
#نومئی_والی_جماعت 
#نومئی_معافی_نہیں
account_circle
Qaiser Ibn e Qaiser(@ibne_qaiser22) 's Twitter Profile Photo

سانحہ نو مئ کی پلاننگ اور اس پہ عملدرآمد میں ملوث مرکزی و صوبائی رہنما بھی مختلف جیلوں میں بند ہیں اور ان سب کے خلاف زیر سماعت مقدمات پہ عدالتی کارروائی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کیونکہ ملک کے ساتھ غداری کسی صورت قبول نہیں۔

سانحہ نو مئ کی پلاننگ اور اس پہ عملدرآمد میں ملوث مرکزی و صوبائی رہنما بھی مختلف جیلوں میں بند ہیں اور ان سب کے خلاف زیر سماعت مقدمات پہ عدالتی کارروائی تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے کیونکہ ملک کے ساتھ غداری کسی صورت قبول نہیں۔
#نومئی_عرس_یوتھ 
#نومئی_والی_جماعت 
#نومئی_معافی_نہیں
account_circle
Ahmed Wazir(@AhmedWazir89242) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو انتشاری جماعت کے بلوائیوں نے شہدا کی یادگاروں تک کو نا بخشا،
شہدا کے مجسموں کو نقصان پہنچا کرلواحقین کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والوں کی معافی نا ممکن ہے

account_circle
Zunaysha Fatima(@F_Zsha) 's Twitter Profile Photo

ریاست ہے ماں کے جیسی ❤️❤️

آج کل نفرتوں کے سمندر میں لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ پاکستان ایسا ملک ہے جہاں طلبہ کو پاکستان فوج کے ہیلی کاپٹر کے مفت امتحانی سینٹر پہنچایا جا رہا ہے۔

لیکن یہ مثبت خبر ہے اسلئے اسکو کوئی وائرل نہیں کرے گا
PTI

account_circle
Ahmed Wazir(@AhmedWazir89242) 's Twitter Profile Photo

لسانحہ 9 مئی کو گزرے ایک سال مکمل ہونے والا ہے جب ایک جماعت کے بلوائیوں نے عسکری تنصیبات پر حملے کئے، شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کی، لیکن محبِ وطن عوام آج بھی انصاف کی منتظر ہے

account_circle
Zunaysha Fatima(@F_Zsha) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپور مردہ باد۔۔
ضلع نوشہرہ میں بچیوں کے والدین نے KPحکومت کو بددعائیں دے کر سکول کو تالے لگا دیے۔
ہماری دو سو بچیاں روزانہ سکول آتی ہیں مگر انکو پڑھانے کے لئے ٹیچنگ اسٹاف موجود ہی نہیں۔
ویڈیو کو اتنا شیئر کریں کہ امین گنڈا پور کی غیرت جاگ جائے۔

account_circle
Zunaysha Fatima(@F_Zsha) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف خواجہ سرا ونگ کا تھانہ صدر کھاریاں گجرات پر حملہ۔۔
خواجہ سراؤں اور پولیس کے درمیان عمران خان کی تصویر پھاڑنے پر تنازعہ ہوا۔۔😂🤣
خواجہ سراء حامد عرف عمران خان کی سربراہی میں تھانے پر پتھراؤ😂🤣
PTI

account_circle