Muhammad Shoaib Shaheen(@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز بڑا سیاسی دھماکا پاکستان عوامی تحریک نے حلقہ این اے 47 میں پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار شعیب شاہین کو سپورٹ کرنے کا علان کردیا
میں پاکستان عوامی تحریک کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا

account_circle
Shafqat Abbas Awan(@ShafqatAwanAdv) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک سرگودھا کا ملک شفقت عباس عوان امیدوار تحریک انصاف این اے 84 کی مکمل حمایت کا اعلان

account_circle
Basit Raza Samraa(@Basitrazasamraa) 's Twitter Profile Photo

طاہر القادری صاحب کی پاکستان عوامی تحریک نے جماعت اسلامی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
سرگودھا این اے 85 میں پاکستان عوامی تحریک کا جماعت اسلامی کے امیدوار سلمان احمد ججہ کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا
امیر جماعت اسلامی سٹی سرگودھا اختر رسول چوہدری نے پاکستان عوامی تحریک کے…

account_circle
Salman Akram Raja(@salman_raj69004) 's Twitter Profile Photo

نامزد امیدوار پاکستان تحریک انصاف برائے حلقہ این اے 128سلمان اکرم راجہ کی انتخابی مہم کے سلسلے میں منہاج القرآن انٹرنیشنل سینٹر آمد،پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات،خرم نواز گنڈاپور کی جانب سے بھرپور حمایت کی یقین دہانی.

#salmanAkramRaja
account_circle
Imran Younas(@DrImran92) 's Twitter Profile Photo

ماڈل ٹاؤن سانحہ ریاستی دہشت گردی کا وہ منہ بولتا ثبوت ہے جس میں ریاست کی سرپرستی میں پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے یہ تاریخ کی بدترین ریاستی دہشت گردی تھی۔ انصاف کے حصول کی یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
PAT Social Media ®
Dr Tahir-ul-Qadri

ماڈل ٹاؤن سانحہ  ریاستی دہشت گردی کا وہ منہ بولتا ثبوت ہے جس میں ریاست کی سرپرستی میں پاکستان عوامی تحریک کے نہتے  کارکنوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے گئے یہ تاریخ کی بدترین ریاستی دہشت گردی تھی۔ انصاف کے حصول کی یہ جدوجہد جاری رہے گی۔
@PATofficialSM
@TahirulQadri
#ModelTownMassacre
account_circle
Usman Sajjad Ansari(@usqadri9211) 's Twitter Profile Photo

میرے بیٹو ..!  اصل تبدیلی چاہتے ہو تو ... پاکستان عوامی تحریک کی طرف آئیں.* (2013)
...🎙️... قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری

account_circle
Maj (R) Asim(@asimawan13) 's Twitter Profile Photo

میرے کزنز پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار لطیف کھوسہ کے ساتھ موجود تھے اور انہوں نے بتایا کہ کھوسہ صاحب نے طاہر القادری صاحب کی پاکستان عوامی تحریک کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا ہے

اس وقت پورا پاکستان صرف حق کے ساتھ کھڑا ہے، انشاءاللہ آپ سب نے ۸ فروری کو عمران خان کے…

account_circle
Muhammad Afzal Sial(@AfzalSiaal) 's Twitter Profile Photo

شیر دیکھنے ہیں تو پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان دیکھو۔
صاحبزادہ حامد رضا

account_circle
MSM Pakistan(@MSMPakistan_) 's Twitter Profile Photo

موجودہ کرپٹ اور غلیظ نظام میں عوام کی آواز صرف 'پاکستان عوامی تحریک' ہے! ملک میں ظالمانہ نظام کے خلاف حقیقی جدوجہد، تعلیم کے فروغ اور غریب شہریوں کی مشکلات کے حل کیلئے 8 فروری کو صرف موٹر سائیکل پر ٹھپہ لگائیں!!

#موٹرسائیکل_پہ_ٹھپہ
account_circle
Tanzeela Qadri(@TanzeelaQadri1) 's Twitter Profile Photo

*شیخ الاسلام کی پالیسی گائیڈ لائین*

پاکستان عوامی تحریک زندہ ہے اور زندہ رہے گی . اسکے اغراض و مقاصد ہیں وہ جاری رکھیں گے اس کی عوامی سماجی شعور آگاہی کی خدمات ہیں لوگوں کو تبدیلی اور انقلاب کا شعور دینا ھے اور اس شعور سے پردہ اٹھانا ہے۔

account_circle
Saif Ullah Khan AFridi(@SaifKhOfficial) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر

لاہور سے تمام حلقوں میں پاکستان عوامی تحریک نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا🥳

ابھی Plan C مکمل شروع نہیں ہوا

account_circle
Ghulam Ali khan(@Alikhan161211) 's Twitter Profile Photo

Paras Jahanzaib Fan چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان سے مطالبہ
سرکاری مہکموں کے اشتہارات سرکاری خرچے پر
مریم نواز کی ذاتی تشہیر پر پابندی لگائی جائے
قرض کی رقم ذاتی تشہیر کے لئےاستعمال کسی صورت قابل قبول نہیں ھے
فوری پابندی لگائی جائے ۔

منجانب : غلام علی خان صدر پاکستان عوامی تحریک راولپنڈی

account_circle
PAT Social Media ®(@PATofficialSM) 's Twitter Profile Photo

”شیر دیکھنے ہیں تو پاکستان عوامی تحریک کے کارکنان دیکھو“: صاحبزادہ حامد رضا

Pakistan Awami Tehreek (PAT)
Sahibzada Hamid Raza PAT

account_circle
Malik Mudassir Abbas(@MudassirAbbas_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہد اس ظالمانہ اور کرپٹ نظام کے خاتمے کیلئے ہے تاکہ متوسط طبقے سے محب وطن اور اعلیٰ تعلیم یافتہ قیادت اسمبلیوں میں پہنچ کر عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کرے۔
Recall Dr Qadri

#عوام_دشمن_انتخابی_نظام پاکستان عوامی تحریک کی جدوجہد اس ظالمانہ اور کرپٹ نظام کے خاتمے کیلئے ہے تاکہ متوسط طبقے سے محب وطن اور اعلیٰ تعلیم یافتہ قیادت اسمبلیوں میں پہنچ کر عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کرے۔
#Elections2024Pakistan Recall Dr Qadri
account_circle
PAT Social Media ®(@PATofficialSM) 's Twitter Profile Photo

جنرل الیکشن 2024 میں پاکستان عوامی تحریک ایک بار پھر عوامی حقوق کی بحالی و نفاذ کیلئے انتخابی میدان میں اتری ہے، تاکہ عوام کو انتخاب کیلئے بہتر قیادت میسر ہو۔

Pakistan Awami Tehreek
PAT

جنرل الیکشن 2024 میں پاکستان عوامی تحریک ایک بار پھر عوامی حقوق کی بحالی و نفاذ کیلئے انتخابی میدان میں اتری ہے، تاکہ عوام کو انتخاب کیلئے بہتر قیادت میسر ہو۔
#موٹرسائیکل_پہ_ٹھپہ 

Pakistan Awami Tehreek
@PATofficialPK
account_circle