Wahab Khan(@Itx_Wahab123) 's Twitter Profile Photo

یہ تحریک انصاف کا سابقہ سنیٹر عون عباس بپی ہے جنوبی پنجاب تحریک انصاف کا صدر
آپ بس اس کے دل کا درد سنیں جو لفظوں میں سنا رہا ہے، پارٹی چھڑوا سکتے ہو مگر دلوں سے عمران خان کی محبت نہیں نکال سکتے
ریٹویٹ کرتے جائیں

account_circle
Abubakar Thothaal(@AbubakarThotha1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی 26سالہ سیاسی جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی ہے.
نگران حکومت پنجاب کا کردار نیوٹرل ہونا چاہیے
30 اپریل کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہو گی

عمران خان کی 26سالہ سیاسی جدوجہد آئین اور قانون کی بالادستی ہے.
نگران حکومت پنجاب کا کردار نیوٹرل ہونا چاہیے
30 اپریل کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہو گی
#پنجاب_تحریک_انصاف_کا
account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ ختم ہو چکی ہے۔ پنجاب تحریک انصاف کا قلعہ ہے اب۔ صرف یہ ہی نہیں اگلا الیکشن بھی ہم 2/3 اکثریت سے جیتیں گے انشاللہ۔
ہمارے منتخب ممبران میں سے جو پیسے لے گا اس کی نااہلی کے لئے عدالت جائیں گے۔ ہمارے پاس تمام فارم 45 موجود ہیں اور یہ سارے ممبر اسمبلی میں بیٹھیں گے انشاللہ۔

account_circle